اَلذِّکْرُ الْمَحْفُوْظ — Page 1
1 باب اول قرآن کریم کی لفظی محافظت اگر تمام دنیا میں تلاش کریں تو قرآن مجید کی طرح خالص اور محفوظ کلام الہی کبھی نہیں مل سکتا۔بالکل محفوظ اور دوسروں کی دستبرد سے پاک کلام تو صرف قرآن مجید ہی ہے۔(حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام) تمہید فصل عہد نبوی میں جمع و تدوین قرآن کریم پندرہ (15) ذیلی عناوین 3 12 فصاح عبد خلافت راشدہ میں جمع و تدوین قرآن کریم 77 چار(4) ذیلی عناوین