اَلذِّکْرُ الْمَحْفُوْظ

by Other Authors

Page 365 of 428

اَلذِّکْرُ الْمَحْفُوْظ — Page 365

قرآن کریم کی معنوی محافظت 365 باب سوم قرآن کریم کی معنوی محافظت ان کو کہہ دے کہ تمہارے خیالات کیا چیز ہیں۔ہدایت وہی ہے جو خدائے تعالیٰ براہ راست آپ دیتا ہے ورنہ انسان اپنے غلط اجتہادات سے کتاب اللہ کے معنے بگاڑ دیتا ہے اور کچھ کا کچھ کجھ لیتا ہے۔وہ خدا ہی ہے جو غلطی نہیں کھاتا۔لہذا ہدایت اس کی ہدایت ہے۔انسانوں کے اپنے خیالی معنے بھروسے کے لائق نہیں ہیں۔( حضرت مرزا غلام احمد قادیانی امام الزماں علیہ السلام )