اَلذِّکْرُ الْمَحْفُوْظ — Page 103
قرآن کریم میں تحریف کے الزامات کے جواب 103 باب دوم قرآن کریم میں تحریف کے الزامات کے جوابات در اصل تہذیب حقیقی کی راہ وہی راہ ہے جس پر انبیاء علیہم السلام نے قدم مارا ہے جس میں سخت الفاظ کا داروئے تلخ کی طرح گاہ گاہ استعمال کرنا حرام کی طرح نہیں سمجھا گیا بلکہ ایسے درشت الفاظ کا اپنے محل پر بقدر ضرورت و مصلحت استعمال میں لانا ہر یک مبلغ اور واعظ کا فرض وقت ہے جس کے ادا کرنے میں کسی واعظ کائستی اور کا بلی اختیار کرنا اس بات کی نشانی ہے کہ غیر اللہ کا خوف جو شرک میں داخل ہے اس کے دل پر غالب اور ایمانی حالت اس کی ایسی کمزور اور ضعیف ہے جیسے ایک کیڑے کی جان کمزور اور ضعیف ہوتی ہے۔( حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام) شیطانی آیات 105 اختلاف مصاحف - 269 واقعہ ابی سرح - 111 اختلاف قراءت - 285 ترتیب قرآن - 177 متفرق الزامات آیت رجم 256- 311-