انوارالعلوم (جلد 9) — Page 494
۴۹۴ سانپوں اور بیابانوں کے بھیڑیوں سے صلح کر سکتے ہیں لیکن ان لوگوں سے ہم صلح نہیں کر سکتے جو ہمارے پیارے نبی پر جو ہمیں اپنی جان اور ماں باپ سے بھی پیارا ہے ناپاک حملے کرتے ہیں۔(پیغام صلح ۲۱۔روحانی خزائن جلد ۲۳ صفحہ ۳۸۹) ۱۳ ال عمران :۲۰۱ ترمذی ابواب صفة القيامة باب ما جاء في صفة اواني الحوض هل الرعد:۱۲ کنزالعمال جلدها صفحہ ۱۳۱ روایت نمبر۲۸۹۸۶ مطبوعه حلب اے۱۹ء ال عمران :۱۱۱