انوارالعلوم (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 444 of 703

انوارالعلوم (جلد 9) — Page 444

۴۴۴ باہر کے دوستوں سے مشورہ کر کے ان میں سے باقاعدہ طور پر میزبان لئے جایا کریں جیسا کہ بعض دوست اب بھی کام میں شریک ہوتے ہیں مگر باقاعدہ طور پر کام لینے سے خاطر خواہ کامیابی حاصل ہو سکتی ہے اور باہر کے دوستوں کو مدد کرنے میں کوئی عُذر نہیں ہو سکتا کیونکہ ایک لحاظ سے ہم سب ہی میزبان ہیں اس لئے باہر کے دوستوں سے بھی اس موقع پر مددلے لیا کریں۔مسجد لندن کی اہمیت آج مسجد لندن کے متعلق ایک اور شہادت ملی ہے کہ ولایت کے ایک بڑے آدمی نے لکھا ہے کہ ابن سعود نے ایک نادر موقع ہاتھ سے کھو دیا اس کے لئے موقع تھا کہ وہ یہ دکھا تا کہ اس کا تعلق اس جماعت سے ہے جو اسلام کو خوبصورتی کے ساتھ پیش کرتی ہے۔میرے نزدیک اس کے بیٹے کو چو ولایت سے دنیوی فوائد پہنچے ہیں وہ آپ کی جماعت کے طفیل ہی پہنچے ہیں اگر آپ اسے نہ بُلاتے تو اس کو یہ فوائد کیسے پہنچتے۔(الفضل ۲۱ جنوری ۱۹۲۷ء) ۱؎ تذکرہ ص ۲۳۳، ۲۳۴۔ایڈیشن چہارم (مفہوماً) ۲؎ (i) میاں عبدالرحمن صاحب تاریخ شہادت وسط 1901ء (تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحہ ۳۲۷ طبع ثانی) (ii) حضرت صاجزادہ عبداللطیف صاحب تاریخ شهادت ۱۴ جولائی ۱۹۰۳ء ( تاریخ احمدیت جلد ۳ صفحہ ۱۸۵ طبع ثانی) (iii) مولوی نعمت اللہ خان تاریخ شهادت ۳۱۔اگست۱۹۲۴ء (تاریخ احمدیت جلد ۵ صفحہ ۴۴۷ طبع اول) (iv) مولوی عبدالحلیم صاحب ساکن چراسہ تاریخ شهادت ۵ فروری ۱۹۲۵ء (تاریخ احمدیت جلد ۵ صفحه ۴۷۵ طبع اول) (v) قاری نور احمد صاحب ساکن کابل تاریخ شهادت ۵ فروری ۱۹۲۵ء (تاریخ احمدیت جلد۵ صفحہ ۴۷۵ طبع اول) ۳ ؎ بخاری کتاب المغازی باب غزوة الطائف ۴؎ النور:۲۰ د۵؎ مسلم کتاب البر والصلة والادب باب النهي عن قول ملک الناس ۶؎ الفاتحة :۲ ۷؎ بخاری کتاب المرضى باب اشد الناس بلا۔(الانبياء ثم الاول فالاول۔۸؎ البقرة:۱۸۷ و۹؎ الوصیت ص ۲۹، ۳۰ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۱۳۲۷ ۳۲۸(مفہوگا) ۴۳