انوارالعلوم (جلد 9) — Page 56
انوار العلوم جلد 9 ۵۶ جماعت احمد یہ کے عقائد گے اور سب کے سب آخر خدا تعالیٰ کی نعمت کے وارث ہو جائیں گے ہمارے مخالف کہتے ہیں اس کی وجہ سے ہم ابدی عذاب کے منکر ہو گئے ہیں۔ ہم نہیں سمجھ سکتے کہ خدا کی رحمت کو چھوڑ کر ان کے ابدی عذاب کو کیا کریں۔ یہ تو اصولی باتیں ہیں جن میں ہمیں دوسرے لوگوں سے ا ، لوگوں سے اختلاف ہے۔ قرآن کریم کی تفسیر قرآن کریم کی آیات کی تغییر میں انہیں اصول کے ماتحت پھر ایک وسیع خلیج ہمارے اور ان کے درمیان واقع ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی تنگ حوصلگی کے ماتحت قرآن کریم کے معنے کرتے ہیں لیکن ہم قرآن کریم کو الہام کی روشنی میں دیکھتے ہیں۔ الفضل مورخہ ۱۴- مئی ۱۹۲۵ء) الدريت : ٥٧