انوارالعلوم (جلد 9) — Page 519
انوار العلوم جلد 9 ۵۱۹ مذہب اور سائنس اس کا تاریخی ثبوت یہ ہے کہ ایک دفعہ ایک یہودی اور ایک مسلمان کا جھگڑا تھا اور وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس فیصلہ کے لئے آئے۔ فیصلہ کے بعد یہودی نے کہا کہ مذہب تو یہ جھوٹا ہی ہے مگر ہے مکمل۔ کوئی مسئلہ نہیں جو اس میں بتایا نہ گیا ہو۔ تم اپنے مذہب کی قدر کرو اور اس کا احترام کرو۔ اسلامی روح اپنے اندر پیدا کرو۔ پھر تمام تدابیر کامیاب ہوں گی۔ تم : تم قرآن کو ہاتھ میں میں لو۔ اس کا مطالعہ کرو۔ اس کو غور سے STUDY کرو۔ اس کتاب کا احترام کرو۔ اس کی آیات پر ہنسی نہ کرو۔ صرف كُلُوا وَاشْرَبُوا اس کا مسئلہ ہی یاد نہ ہو بلکہ مذہب بھی سیکھو۔ یاد رکھو اس میں وہ علوم ہیں جو تمام دنیا کے تمدن کو بیچ کر دیں گے۔ تم اگر اسلام کا سچا نمونہ اختیار کرو گے تو تم کو روحانی اور جسمانی دونوں امور میں دنیا پر برتری حاصل ہو گی۔ لا اله الا اللہ کا نعرہ پھر بلند ہو گا۔ اور اسلام کی حکومت آج سے تیرہ سو سال قبل کی طرح پھر دنیا پر قائم ہوگی۔ انشاء الله الفضل ۲، ۵، ۹۷۷- اگست ۱۹۳۰ء) 1 مسند احمد بن خلیل جلد ۶ صفحه ۹۱ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء الانعام: ۳۵ الاحزاب : ۱۳ یونس : ۱۰۲ الملک : ۵ آل عمران : ۱۹۱ ۱۹۲ ۶ الانعام : ۲ الذاريت : ۵۰ الرعد : مسلم كتاب الطهارة باب حكم و لوغ الكلب البخاري ابواب العمرة باب ما يقتل المحرم من الدواب میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں ” خمس من الدواب كلهن فاسق يقتلهن في الحرم الغراب والحداة والعقرب والفارة والكلب العقور १९ ۱۲ مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحه ۳۹۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء ترندی ابواب الطهارة باب ما جاء في كراهية ما يستنجى به بخارى كتاب الطب باب ما يذكر في الطاعون ۱۵ ترندى ابواب الطهارة باب ما جاء في السواك ۱۶ مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحہ ۴۱۷ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء ترندی ابواب الصلوة باب ماجاء في كراهية الصلوة بعد العصر وبعد الفجر