انوارالعلوم (جلد 9)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 519 of 703

انوارالعلوم (جلد 9) — Page 519

۵۱۹ اس کا تاریخی ثبوت یہ ہے کہ ایک دفعہ ایک یہودی اور ایک مسلمان کا جھگڑا تھا اور وہ حضرت عمررضی اللہ عنہ کے پاس فیصلہ کے لئے آئے۔فیصلہ کے بعد یہودی نے کہا کہ مذہب تو یہ جھوٹاہی ہے مگر ہے مکمل۔کوئی مسئلہ نہیں جو اس میں بتایا نہ گیا ہو۔تم اپنے مذہب کی قدر کرو اور اس کا احترام کرو۔اسلامی روح اپنے اندر پیدا کرو۔پھر تمام تدابیر کامیاب ہوں گی۔تم قرآن کو ہاتھ میں لو۔اس کا مطالعہ کرو۔اس کو غور سے STUDY کرو۔اس کتاب کا احترام کرو اس کی آیات پر بہنسی نہ کرو۔صرف کلوا واشربوا ۳۱؎ کا مسئلہ ہی یاد نہ ہو بلکہ مذہب بھی سیکھو۔یاد رکھو اس میں وہ علوم ہیں جو تمام دنیا کے تمدن کو ہیچ کر دیں گے۔تماگر اسلام کا سچا نمونہ اختیار کرو گے تو تم کو روحانی اور جسمانی دونوں امور میں دنیا پر برتری حاصل ہو گی۔لا إله إلا الله انعرہ پھر بلند ہو گا۔اور اسلام کی حکومت آج سے تیرہ سو سال قبل کی طرح پر دنیا پر قائم ہو گی۔انشاء الله (( الفضل ۲، ۵،۷ ، 9-اگست۱۹۳۰ء) مسند احمد بن حنبل جلد۶ ص ۹۱مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء الانعام:۳۵ \" الاحزاب:۴۳ \" يونس:۱۰۲ آل عمران :۱۹۱، ۱۹۲ و الانعام:۲ في الذاریت:۵۰ مسلم کتاب الطهارة باب حكم و لوغ الكلب بخاری ابواب العمرة باب ما يقتل المحرم من الدواب میں حدیث کے الفاظ یہ ہیں ”خمس من الدواب كلهن فاسق يقتلهن في الحرم الغراب والحداة والعقرب والفارة والكلب العتور۔مسند احمد بن حنبل جلد ۴ صفحه ۳۹۵ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء لى تذی ابواب الطهارة باب ما جاء في كراهية ما يستنجی به ل بخاری کتاب الصلب باب ما يذكر في الطاعون تنی ابواب الطهارة باب ما جاء في السواک مسند احمد بن حنبل جلد مسلم مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء کا تذی ابواب الصلوة باب ما جاء في كراهية الصلوة بعد العصر وبعد الفجر