انوارالعلوم (جلد 8) — Page 643
۶۴۳ (۱) الانعام : ۱۶۳ (۲ )لائیڈ جارج LLOYD GEORGE(۱۹۳۵-۶۱۸۹۳ء)انگریز مد بّر ۱۸۹۰ء کے بعد ۵۴ سال تک پارلیمنٹ کا آزاد خیال استعمار دشمن رکن رہا۔جنوبی افریقہ میں جنگ کی مخالفت کی۔۱۹۱۹ء میں پیرس کی صلح کانفرنس میں شریک ہونے والے چار بڑوں میں سے ایک تھا۔دوسری عالمی جنگ سے قبل دشمنوں کو رعایت دینے کی پالیسی کی مخالفت کی۔۱۹۲۲ء میں انگریز و ترکوں کے مخدوش حالات میں وزیر اعظم کے عہدہ سے مستعفی ہوا۔) (The New Encyclopaedia Britannica (Micropaedia) vol۔VI-P۔284 15th Edition) ۳کرزن NATHANIEL GEORGE CURZON۱۹۲۵-۶۱۸۵۹ء) 1st MARQUIS OF KEDLESTON (۳)کرزان جارج نیتھیل ،مارکوس اول کرزن آف کیڈلسٹن۔برطانوی مدبّر' ہندوستان کے وائسرائے (۶۱۸۹۹-۱۹۰۵ء) کی حیثیت سے اصلاحات نافذ کیں۔شمال مغربی سرحد میں امن قائم کیا۔دہلی میں ایڈورڈ ہفتم کی تخت نشینی کا شاندار دربار منعقد کیا۔کمانڈر انچیف لارڈ کچنر سے اختلاف کی بناء پر وائسرائے کے عہدے سے استعفی ٰدے دیا۔(THE ENCYCLOPAEIDA BRITANNICA VOI-VII P۔665 ELEVENTH EDITION: CAMBRIDGE 1911) 4)) ملاکی باب ۴ آیت ۵ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزاپور مطبوعہ ۱۸۷۰ء ۵)متی باباا آیت ۱۳ نارتھ انٹی بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء ۶)متی باب ۲۳ آیت ۳۹ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزاپور مطبوعہ ۱۸۷۰ء ۷، فاطر: ۲۵ ۸ لا إكراه في الدين قد تبين الرشد من الغي۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( البقرة : ۲۵۷) ۹و نمے باید مرا یک ذره تماۓ ایں دیا۔مشه از بهریا کری که ماموریم خد مت را (در ثمین فارسی ص ۳۵ طبع بار اول ضیاء الاسلام پریس ربوه) ۱۰۔”سيد القوم خادمهم“کنزالعمال جلد اصفہما روایت نمبرے ا۵ےامطبوعه علبه۹۷اء ۱۱" يوحنا باب ۸ آیت۴۶نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزاپور مطبوعه ۱۸۷۰ء