انوارالعلوم (جلد 8) — Page 438
۴۳۸ دوره یو رپ سمندر پار کی آواز مصر اور فلسطین کے حالات کا تجزیہ حضرت خلیفۃ المسیح الثانی کا تیسرا مکتوب گرامی أعوذ بالله من الشيطن الرجیم بسم الله الرحمن الرحيم نحمدہ و نصلی على رسولہ الكريم خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ – ھو الناصر قل إن صلاتي ونسكي ومحياي ومماتي لله رب العلمين برادران جماعت احمدیہ ! زادكم الله علما و عرفاناورفعكم عزاو شانا السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ کا ایک بھائی پسناجہاز کے ایک چھوٹے سے کمرے میں لیٹے لیٹے آپ کا ایک بھائی جو تعلیم میں آپ میں سے ہزاروں سے کم اور عمر میں آپ میں سے سینکڑوں سے چھوٹا تھا۔مگر خدا نے اپنی شان کے اظہار کے لئے اور اپنی قوت کے اعلان کے لئے