انوارالعلوم (جلد 8) — Page 559
انوار العلوم جلد ۸ ۵۵۹ دورہ یورپ آپ کی بعثت کا نتیجہ باوجود اس کے لوگ کہتے ہیں کہ مسلمان محمد کی پرستش کرتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ سب سے زیادہ شرک مٹانے والے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ انہوں نے اپنی سب عمر اسی کام میں خرچ کی ہے اور دنیا میں جو خیالات توحید کے نظر آتے ہیں وہ سب ان کی اور ان کے متبعین کی ہی کوششوں کا نتیجہ ہیں۔