انوارالعلوم (جلد 8)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 355 of 714

انوارالعلوم (جلد 8) — Page 355

۳۵۵ ۹۸ وو النمل : ۶۳ (۱۰۰) حم السجدة : ۳۲،،۳۱ (101) النجم : ۲ تا ۶ یوحنا باب 3 آیت ۱۳ نارتھ انڈیا بائبل سوسائٹی مرزا پور مطبوعہ ۱۸۷۰ء۔آیت کے الفاظ یہ ہیں اور کوئی آسان پر نہیں گیا، سوا اس شخص کے جو آسمان پر سے اتر» ۰۳، الانعام : ۱۰۴ ** ۰۳) شیکسپیئر وليم Shakespeare William (1616-1564ء) انگریز شاعر اور ڈرامہ نگار ۵۶۴اء میں سترات فورڈ Strat Ford میں پیدا ہوا۔۱۵۸۸ء میں لندن چلا گیا اور وہاں ایک نو آموز کے طور پر ان سے وابت ہو گیا۔۱۵۸۹ء کے قریب اس کے پہلے ڈرامے کا حصہ اول سنج پر کھیلا گیا اس کے بعد یہ مسلسل ڈراے لکھتا رہا۔بات سے باہر تار ، اسکے لکھے ہوئے ڈراموں کی تعدار ۳۸ قرار دیتے ہیں۔ان میں وہ رات بھی شامل ہیں جو اس نے کسی دوسرے ڈرامہ نگار کی شراکت میں لکھے۔شیکسپیئر کے ڈراموں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا مصنف عظیم ترین زنده بارید تابلوں میں سے ہے۔شیکسپیئر کے ڈراموں میں وہ بیش بہا خزانہ محفوظ ہے جو اس عظیم شاعر اور ڈرامہ نگار نے دنیا کو دیا۔ان ڈراموں کے اشعار جو کبھی پر شکوہ کبھی غنائی اور بھی حیرت انگیز طور پر ظریفانہ ہوتے ہیں حسن و خوبی میں لاثانی ہیں۔شیکسپیئر کا فن تمام آن ادبی کمالات سے جو تصور میں آسکتے ہیں بالاتر ہے۔اس کے بعد آنے والے تمام ادیب اور شعراء اسکے اسلوب فن سے متاثر ہوئے۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا حصہ اول صفحہ ۸۲ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۷ء) DANTE ( ۱۳۲۱-۶۱۲۹۵ء) اٹلی کا مشہور شاعر۔The Divine Comedia اس کا مشہور منظوم کلام ہے جسکی وجہ سے یہ دنیا کے چھ عظیم ترین مصنفین میں شمار ہوتا ہے (انسائیکلوپیڈیا برٹینا جلد صفحہ ۳۹۴۲ مطبوعہ ۱۹۵۰ء) **۰۴ ازالہ اوہام حصہ حصہ دوم صفوم ۲۷۲۷۹ روحانی خزائن جلد۳