انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 255 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 255

۲۵۵ تبلیغ سے کم نہیں یعنی اپنے ملنے والوں اور دوستوں میں اس کام کے لئے جوش پیدا کرتے رہنا کیونکہ اس سے بڑی مصیبت اور کوئی نہیں کہ ایک شخص کی محنت آبیاری کی کمی کے سبب سے برباد ہو جائے۔مومن کا انجام بخیر ہو تا ہے اور اسے اس کے لئے خود بھی کوشش کرنی پڑتی ہے۔خدا تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔آمین۔والسلام خاکسار مرزا محمود احمد (خلیفۃ المسیح الثانی ) قادیان دارالامان پنجاب-۲۵-جون ۱۹۲۳ء (الفضل ۱۰- جولای ۱۹۲۳ء)