انوارالعلوم (جلد 7) — Page 243
۲۴۳ مرکز میں آکر رپورٹ کریں کہ میں فلاں شخص کو چارج دے چکا ہوں۔اور جو معلومات وہ چاہیں ان کو بہم پہنچا کر اور ان کی اجازت سے مع الخیر واپس ہوں۔خدا آپ کے ساتھ ہو۔والسلام خاکسار میرزا محمود احمد خلیفۃ المسیح الثانی قادیان دارالامان۔ضلع گورداسپورا۲- اپریل ۱۹۲۳ء