انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 607 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 607

اقرارالطيم بلده۔:الام ۲۹۔تذکرہ سن ۲۰-این چارم ۲۹۲۔تذکرہ نم۲۰۰۲۰۸-این چهارم ۲۹۳- تذکرہ سن ۴۵ - ایڈیشن چهارم ۲۹۴- تذکرہ منم ۹۵ - ایڈیشن چهارم ۲۹۵۔تذکرہ سنہ ۵۵۰-ایڈیشن چهارم ۲۹۹۔الاحزاب : ۱۱،۱۲ ۲۹۷۔تذکرہ سن ۵۴۰-ایڈیشن چهارم ۲۹۸۔النزعت : ۲۵ ۲۹۹- Balfour , Arthur James ۱۹۳۰-۶۱۸۴۸ء)مشهور برطانوی سیاستدان۔متعدد عہدوں پرفائز رہا پارٹی کنز ریس پارٹی میں ۵۰سال تک اپنی پوزیشن برقرار رکھی 140م )۱۹۰۵ وزیر اعظم رہا۔اس نے وزیر خارجہ کی حیثیت سے اعلان بالفور (1912ء) کے زری فلسطین کو پوراقوی وطن بنانےکے مطالبے کی حمایت کی۔دی نو انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا جلدا صفحه ۵۸) ۳۰۰- بنی اسراء بل : ۱۰۵ ۳۰ تفسیرفتع البیان مولفه ابو طیب صدیق بن حسن تفسیر سورہ بنی اسرائیل زیر آیت \"فاذا جاء وعدالأخرة \"جلده منها۳۷ مطبوعہ مصر۳۰اھ ۳۰۲ بنی اسراءیل :۸ ۳۰۳۔نکولس (زار روس) Nicholas a of Russia(۱۸۷۸ء-۱۹۱۸ء) روی شہنشاہوں میں سےآخری شہنشاہ تھا۲۱ مئی ۶۱۸۹۵ ماسکو میں اس کی اجوشی ہوئی۔مطلق العنان اور جابر تھا۔انقلابروس نے مارچ ۱۹۷۷ء میں اسے تخت سے دستبردار ہونے پر مجبور کردیا۔اسے پہلے گلزار سکویےسیلو اور پھر ٹویویک میں قید رکھا گیا۔۱۹ جولائی ۱۹۸۸ء کو باریکیوں نے ایکا ٹیرن برگ کے ایک ترهخانہ میں اس کے خاندان سمیت اسے قتل کر ڈالا- (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا - جلد دوم سنیم امامطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء انسائیکلو پیڈیا برٹینیکا گیارھواں ایڈیشن جلدها صفحه ۲۵۵) ۳۰۴۔کیرنگی الیکاڈر فوٹوروویچ(۱۸۸ء۱۹۷۴۰ء) رومی سیاستدان جو روی انقلابی سوشلسٹ پارٹی سے تعلق رکھا تھا ۱۹۳ء میں وہ Fourth Durra کے لئے منتخب ہوا- اس کے بعد وزیر قانون اور War Minister بنایا گیا۱۹۱۷ Kerensky Alexander Feodorovich