انوارالعلوم (جلد 7) — Page 596
انوار العلوم جلدے ۵۹۶ دعوة الامير ایمان لائے تا اللہ تعالی کی طرف سے آپ کو امن دیا ، آپ کو امن دیا جائے اور اسلام کی آواز کو قبول کیجئے تا سلامتی سے آپ کو حصہ ملے۔ میں آج اس فرض کو ادا کر چکا جو مجھ پر تھا۔ اللہ تعالی کا پیغام میں نے آپ کو پہنچا دیا ہے اب ماننا نہ مانا آپ کا کام ہے ۔ ہاں مجھے آپ سے امید ضرور ہے کہ آپ میرے خط پر پوری طرح غور کریں گے اور جب اس کو بالکل راست اور درست پائیں گے تو وقت کے مامور پر ایمان لانے میں دریغ نہیں کریں گے۔ اللہ تعالیٰ کرے ایسا ہی ہو ۔ واخر دعُونَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ۔ ا- الحج : ۷۹ يسعبله باب ۶۲ آیت ۲ برٹش اینڈ فارن بائبل سوسائٹی انار کلی لاہور مطبوعہ ۱۹۰۶ ء ترمذی ابواب الاحكام باب ماجاء في التشديد على من يقضى له بشي ليس له ان بأخذه -۴- مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۲۰۷ - النحل : ٥١ ۲- فاطر : ۲۵ ۷- آل عمران : ۸۲ اليواقيت والجواهر جلد ۲ صفحه ۲۲ مطبوعہ مصر ۱۳۲۱ھ میں "لما" کی جگہ "ما" کا لفظ ہے البقرة : ۱۸۷ معالم التنزيل في التفسير والتأويل مؤلفه ابي محمد الحسين بن مسعود الجزء الثالث صفحه ۲۳۳ مطبوعہ دار الفکر میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں "لیاتین علی جهنم زمان ليس فيها احد وذلك بعد ما يلبثون حقابا" النساء : ۱۷۳ ١٢- المائدة : ١١٨ ١٣ آل عمران : ۵۲ ۱۴ در شمین فارسی صفحه ۱۱۲ مطبوعه بار اول ۱۵ بنی اسراء بل : ۹۴ ۱۶- بنی اسرائیل : ۹۴ شرح مواهب اللدنيه مؤلفه امام زرقانی جلد ا صفحه ۳۵ مطبوعہ مصر ۵۱۳۲۵ آل عمران : ۱۴۵ ١٩ - الزمر : ٣١ ۲۰- بخاری کتاب المناقب باب قول النبي صلى الله عليه وسلم لوكنت متخذا خليلاً