انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 16 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 16

انوار العلوم - جلدے 14 خطاب جلسه سالانه ۲۷ دسمبر ۱۹۲۲ء تک اس پر عمل نہ کیا جائے مگر دین کے معاملہ میں لوگوں میں یہ غلط خیال پایا جاتا ہے کہ کسی دینی بات کا سمجھ لینا ہی کافی ہے۔ حالانکہ لوگ دنیا کے کسی معاملہ میں یہ کافی نہیں سمجھتے۔ جب دنیا کے معاملات ہی میں محض علم ہونا کافی نہیں ہوتا تو دین کے معاملہ میں کس طرح کافی ہو سکتا ہے؟ پس یہ غلط خیال ہے کہ ہم نے فلاں بات کو سمجھ لیا دینی بات کا صرف سمجھ لینا کافی نہیں ہے اور یہی کافی ہے۔ دین کے معاملہ میں اکثر لوگ تو دین سے واقف ہی نہیں ہوتے اور جو واقف ہوتے ہیں ان میں سے بھی اکثر صرف سمجھ لینا کافی سمجھتے ہیں جو بڑی خطرناک غلطی ہے۔ دیکھو یہ مان لینا کہ خدا تعالیٰ ایک ہے، اس کی طرف سے رسول آتے ہیں، اس زمانہ میں اس نے حضرت مسیح موعود کو بھیجا یہ تو علم ہے مگر کیا صرف یہ مان لینے سے کوئی خدا کا مقرب بن سکتا ہے؟ ہرگز نہیں۔ جس طرح یہ معلوم ہو جانے سے کہ ہسٹیریا ایک مرض ہے وہ مرض دور نہیں ہو سکتی، جس طرح یہ سمجھ لینے سے کہ تھرما میٹر بخار معلوم کرنے کا آلہ ہے بخار کا درجہ معلوم نہیں ہو سکتا اور جس طرح یہ پتہ لگ جانے سے کہ کونین سے بخار اتر جاتا ہے بخار نہیں دور ہو سکتا اسی طرح حضرت مسیح موعود کو صرف مان لینے سے نجات نہیں ہو سکتی جب تک آپ کے احکام پر بھی عمل نہ کیا جائے ۔ خدا تعالی کو واحد مانا کافی نہیں ہو سکتا جب تک اس کے ملنے کے راستہ پر عمل نہ کیا جائے ، رسول کریم ﷺ کو ماننے سے فائدہ نہیں ہو سکتا جب تک آپ کے کے ا احکام پر عمل نہ کیا جائے اور حضرت مسیح موعود" کو مان لینے سے فائدہ نہیں ہو سکتا جب تک آپ کے احکام بھی نہ مانے جائیں۔ میں یہ نہیں کہتا کہ خدا تعالیٰ کو واحد ماننا رسول کریم ا کی صداقت کا اعتراف کرنا اور حضرت مسیح موعود پر ایمان لانا ہے فائدہ ہے یہ بھی بڑے کام کی چیز ہے اور بہت اعلیٰ درجہ کی نعمت ہے مگر میں یہ کہتا ہوں کہ صرف اتنا ہی کافی نہیں جب تک ایمان کے ظہور کی علامات نہ ہوں اس وقت تک انسان مومن نہیں ہو سکتا۔ على اس لئے سب سے پہلی نصیحت تو میں آپ لوگوں کو یہ کرنا علم کے مطابق عمل بھی کرو چاہتا ہوں کہ جب خدا نے آپ لوگوں کو ایمان دیا ہے یعنی علم دیا ہے تو اس علم کے مطابق عمل بھی کریں۔ جیسے مٹیریا والے کو جب معلوم ہو جائے کہ یہ کے عمل بھی کریں بیماری ہے تو اس کا علاج کرے گا، بخار والے کو جب معلوم ہو جائے کہ کونین اس کے لئے مفید ہے تو وہ کو نین کھائے گا اسی طرح انسان کو جب اپنی روحانی بیماری کا احساس ہو جائے اور اس کا وہ کو =