انوارالعلوم (جلد 7) — Page 282
انوار العلوم جلدے ۲۸۲ تحریک شد می ملکانا اطاعت کریں۔ کام میں کامیابی اسی وقت ہو سکتی ہے جب پوری پوری اطاعت کی جائے ممکن ہے وہ افسر جو تم پر مقرر ہو علم میں تجربہ میں کم ہو۔ مگر انتظام میں یہ نہیں دیکھا جاتا بلکہ اس میں اطاعت ضروری سمجھی جاتی ہے۔ پس اپنے افسروں کی اطاعت کرو دعائیں کرو اور اخلاص سے کام کرو۔ ہو۔ چونکہ سورج ڈوب گیا ہے اس لئے اسی پر ختم کر کے دعا کرتا ہوں کہ خدا تعالیٰ آپ کے ساتھ : (الفضل ۱۳- نومبر ۱۹۲۳ء) -1 الجامع لاحكام القرآن للقرطبي الجزء الاول صفحه ۱۱۵ مطبوعہ بیروت لبنان ۱۹۵۸ء یونس : -۳- تذکره صفحه ۵۰- ایڈیشن چهر چهارم ۴- مستدرك للحاكم جلد ا صفحه ۴۴۶ مطبوعہ بیروت ۱۹۷۸ء ۵- اتحاف السادة المتقين بشرح احياء علوم الدين للزبيدي الجزء الرابع صفحه ۳۳۰ -۷ در ثمین فارسی صفحه ۱۰۷ تذکره صفحه ۵۰- ایڈیشن چهارم براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحه ۱۴۶- روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۳۱۴ 1- الكهف : ۸۴ - الكهف : ۸۵ ۱۲ - الكهف : ۱۳۸۶ - الكهف : ۸۷ -11 ۱۴- الكهف : ۸۷ ۱۵ - الكهف : ۸۷ ۱۶ - الكهف : ۸۸ الكهف : ٨٩ ١٨- الكهف : ۸۹ ۱۹- الكهف : ۹۹۰ ۲۰- براہین احمدیہ حصہ پنجم صفحه ۱۳۲ روحانی خزائن جلد ۲۱ صفحه ۱۲۲ (مفهوماً) ۲۱- الكهف : ۹۴۹۳ ۲۲- الكهف : ۹۴ ۲۳- الكهف : ۹۵ ۲۴- الكهف : ۹۶ ۲۵ - الكهف : ۹۷ ۲۶ - الكهف : ۹۷ ۲۷- الكهف : ۹۸ ۲۸- الشعراء : ۴ -۲۹ ابن ماجه کتاب الجهاد باب من حبسه العذر عن الجهاد ۳۰- الفاتحة : ٢ ۳۱- تذکره صفحه ۳۸۰- ایڈیشن چهارم ۳۲- تذکره صفحه ۷۲۳- ایڈیشن چهارم