انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 243 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 243

انوار العلوم جلدے ۲۴۳ تحریک شد ھی ملکانا مرکز میں آکر رپورٹ کریں کہ میں فلاں شخص کو چارج دے چکا ہوں۔ اور جو معلومات وہ چاہیں ان کو بہم پہنچا کر اور ان کی اجازت سے مع الخیر واپس ہوں۔ خدا آپ کے ساتھ ہو۔ والسلام خاکسار میرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی قادیان دار الامان ضلع گوداسپور ۲۱- اپریل ۱۹۲۳ء