انوارالعلوم (جلد 7) — Page 231
انوار العلوم جلدے ۲۳۱ تحریک شد هی ملکانا ہوں کہ اب آپ ان جوشوں کو پورا کرلیں گے جو پہلے ابھرا بھر کر بیٹھ جاتے تھے اور سامانوں کے جو پ موجود نہ ہونے کے سبب سے ان کے پورا ہونے کی کوئی راہ نہ تھی۔ خدا آپ کے ساتھ ہو اور حق کے سمجھنے کی اور اس پر عمل کرنے اور اس کے پھیلانے کی آپ کو توفیق عطا فرمادے ۔ خاکسار محمود احمد امام جماعت احمدیہ قادیان ضلع گورداسپور ۴- اپریل ۱۹۲۳ء (الفضل ۱۲- اپریل ۱۹۲۳ء)