انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 227 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 227

۲۲۷ دیگر مسلمانوں کو بھی بتائیں۔اس وقت جو رقم چندہ کی رکھی گئی ہے و اقل سو روپیہ ہے۔جن لوگوں کو خدا نے سودیا ہے وہ سودیں اور جن کے پاس زیادہ ہے وہ زیادہ دیں اس معاملہ کی اہمیت کو سمجھیں اور پھر جس قد ر کی خد ا نکو توفیق دے وہ دیں۔(الفصل ۱۶- اپریل ۱۹۲۳ء)