انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 596 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 596

۵۹۶ ایمان لائیے تا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ کو امن دیا جائے اور اسلام کی آواز کو قبول کیجئے تا سلامتی سے آپ کو حصہ ملے- میں آج اس فرض کو ادا کر چکا جو مجھ پر تھا- اللہ تعالیٰ کا پیغام میں نے آپ کو پہنچا دیا ہے- اب ماننا نہ ماننا آپ کا کام ہے- ہاں مجھے آپ سے امید ضرور ہے کہ آپ میرے خط پر پوری طرح غور کریں گے اور جب اس کو بالکل راست اور درست پائیں گے تو وقت کے مامور پر ایمان لانے مینں دریغ نہیں کریں- اللہ تعالیٰ کرے ایسا ہی ہو- واخر دعولنا ان الحمد للہ رب العلمین۔الحج : ۷۹ ۲- بسعیاہ باب ۶۲ ایت ابرٹش اینڈ قارن بائبل سوسائی انار کی لاہور مطبونه ۱۹۰۱ء ٣۔نرمذی ابواب الاحكام باب ماجاء فی التشديد متین بنض له بشي ليستهان یاخذة مسند احمد بن حنبل جلد ۵ صفحه ۲۰۷ د۔النحل : إ۵ : فاطر : ۲۵ - ال عمران : ۸۲ ۸- اليوافيت والجوهرجلداصفحه ۲۲ مطبوعہ مصرا۳۲اد میں \"ما\" کی جگہ \"ما\" کا لفظ ہے - البقرة : ۱۸۷ ۱۰- معالم التنزيل في التفسير والتأوبل مولفه ابی محمد الحسين بن مسعود الجزءالثالث صفحه ۲۴۳ مطبوعه دارالفکر میں اس روایت کے الفاظ یہ ہیں ”لياتبن على جهنم زمان ليس فيها لحدوذلك بعدمايلبثون أحقابا ا- النساء : ۱۷۳ ٣- ال عمران : ۵۶ ۱۴- در ثمن فارسی ص۱۱۲ مطبوعہ باراول ۵ا۔بنی اسراء بل : ۹۴ ۱۶- بنی اسرائیل : ۹۳ ہے۔شرح مواهب اللدنبه مؤلفه أمام زرقانی جلد اصفهدم منطبونه مصرد ۳۲نج 14۔ال عمران :۱۴۵ - الزمر : ۳۱ ۲۰۔بخاری کتاب المناقب باب قول النبي صلى الله عليه وسلم لوكنت منحنا خلي داخلية