انوارالعلوم (جلد 7)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 251 of 663

انوارالعلوم (جلد 7) — Page 251

۲۵۱ فقراء و مساکین وغیرہ میں تقسیم کردیا جائے۔اس کے بعد حضور نے دعا فرمائی اور دعا کے بعد فرمایا خدا کرے اب آئندو جو وفد جائیں وہ مکانوں کو ارتدادسے بچانے کے لئے نہیں بلکہ ان کی تربیت کرنے کے لئے جائیں۔(الفضل ۳-جولائی ۱۹۲۳ء)