انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 74 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 74

انوار العلوم جلد 4 ۷۴ بیعت کرنیوالوں کیلئے ہدایات اسے ۔ سے یہ معلوم ہو گا کہ ہمارا عقیدہ ہے کہ جس طرح اور قوموں میں نبی آتے رہے ہیں اسی طرح ہندوستان کے لوگوں میں بھی نبی آئے۔ اپنی میں سے ایک حضرت کرشن تھے اور قرآن شریف میں ہے کہ ان من امَّةِ الأَخَلَاهَا نَذیر (فاطر ) کوئی قوم ایسی ہیں جس میں نبی نہ آیا ہو۔ اس آیت پر ایمان رکھنے والا جب یہ سنے گا کہ ہندوستان میں حضرت کرشن نبی آئے تھے تو کہے گا اگر حضرت مرزا صاحب نے کرشن ہونے کا دعویٰ کیا ہے تو ٹھیک اور صحیح ہے ۔ اگر یہ دعویٰ نہ کرتے تو جھوٹے ہوتے کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں سب انبیاء کے کمال تھے اس لئے آپ کے بروز میں حضرت کرشن کے کمال بھی ہونے چاہئیں ۔ میسج موعود اور مہدی معہو ایک ہی ہے پھر مسلمان میں موعود اور مہدی محمود کو دو علیحدہ علیحدہ وجود قرار دیتے و ہیں مگر دراصل ایک ہی ہے جیسا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ سلم نے اما منم منم کہ تمہارا امام تم میں سے ہی ہوگا میں بتایا ہے کہ یہ ایک تشخص کے دو نام ہیں جیسا کہ رسول کریم صلی اللہ ، علیه و سلم ی نام حضرت مسیح موعود کی پیشگوئیاں پھر حضرت مسیح موعود کی پیشگوئیاں ہیں۔ ان کے متعلق مخالفین شبہات پیدا کرتے رہتے ہیں اگر پوری واقفیت حاصل کر کے انسان اس سلسلہ میں داخل نہ ہو تو ٹھوکر لگنے کا خطرہ ہوتا ہے لیکن جب پہلے ہی پوری تحقیقات کرے تو پھر خواہ کتنے شبہات پیدا کئے جائیں پھر ٹھوکر نہیں کھا سکتا مثلاً جب کوئی شخص سورج کو دیکھ لے تو پھر کسی وقت اندھیرا ہو جانے پر خواہ کوئی اسے کہ سورج کا انکار کر دو تو وہ نہیں کرے گا ۔ ہاں یہ کہ دیگا کہ مجھے نہیں معلوم کہ اندھیرا کیوں ہے اور اس کی کیا وجہ ہے مگر سورج کا میں انکار نہیں کر سکتا کیونکہ سورج کے ہونے کا میرے پاس کافی ثبوت ہے۔ تو کسی امر کے متعلق ایک ہوتے ہیں اس کی صداقت کے ثبوت اور ایک شبہات ، شبہات ہے تو سے صداقت کے ثبوت باطل نہیں ہو جایا کرتے ۔ مثلاً ایک جگہ پتھر میں سے پانی نکلتا ہو اور انسان اسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لے تو یہ نہیں کہے گا کہ پانی نہیں نکلتا ۔ ہاں کہہ سکتا ہے کہ مجھے معلوم نہیں کہ کیونکر نکلتا ہے گویا پتھروں سے پانی نکلنے کی وجہ اسے معلوم نہیں پانی کا انکار نہیں کر سکتا۔ یا مثلاً آگ ہے۔ چونا پر پانی ڈالنے سے آگ نکلتی ہے لیکن جس کو یہ علم نہ ہو کہ اس طرح پانی ڈالنے سے بھی آگ نکلتی ہے اس کے سامنے آگ نکالنے پر وہ یہ نہیں کر سکتا کہ یہ آگ نہیں کوئی ٹھنڈی چیز بخاری کتاب الانبياء باب نزول علی ابن مریم ت