انوارالعلوم (جلد 6) — Page 60
انوار العلوم جلد 4 ५० معیار صداقت طاعون کی پیشگوئی پھر اعراض کرتے ہیں کہ مرزا صاحب نے پیشگوئی کی تھی کہ قادیان میں کہیں یہ پیشگوئی نہیں کی کہ قادیان میں طاعون نہیں پڑیگی۔ وہ اس کا ثبوت دیں اور وہ الہام پیش کریں وہ اس دیں اور اسلام پیش کی ہاں حضرت صاحب نے یہ پیشگوئی فرمائی کہ میرے گھر میں طاعون نہیں آئیگی اور میرے گھر میں کوئی طاعون نہیں پڑیگی۔ یہ سراسر جھوٹ ہے۔ حضرت صاحب نے کبھی اور اعون کا لیں نہیں ہوگا، در آنحالیکہ آپ کے گھر میں سو کے قریب مرد و زن رہتے تھے۔ مگر ایک دفع رو اس طرح طاعون پھیلتی رہی ہے جس طرح جنگل میں آگ اور اس گھر میں جس میں میں اس وقت تقریر کر رہا ہوں طاعون پڑی اور اس سے موتیں ہوئیں مگر آپ کا گھر جو اس سے دیوار بدیوار ملحق ہے ہر طرح محفوظ رہا اور محفوظ ہے۔ بے مدعی کی پر کچھ کیلئے تین باتیں درکار ہیں ہیں یہ اعتراض نصو ہیں اور ان کی کوئی حقیقت نہیں ۔ ہاں اُصولاً طے ہونا چاہئے کہ کسی مدعی کی صداقت کے معلوم کرنے کے لئے قرآن کریم کیا معیار پیش کرتا ہے اور وہ کونسی باتیں ہیں جو سچے مدعی میں پائی جانی چاہیں۔ میں اس جگہ تین موٹی موٹی باتیں جو قرآن کریم نے اصول کے طور پر ہر ایک مدعی کے صدق یا کذب کے معلوم کرنے کے متعلق پیش کی ہیں بیان کرتا ہوں :۔ (1) ماضی کے متعلق (۲) حال کے متعلق (۳) مستقبل کے متعلق ۔ جس میں یہ تین باتیں اچھی ہونگی وہ صادق اور راست بازہ ہوگا ۔ مدعی کا ماضی اول ماضی کے متعلق قرآن کریم فرماتا ہے کہ فَقَدْ لَبِثْتُ فِيكُمْ عُمُراً مِّن قَبْلِهِ أَفَلَا تَعْقِلُونَ (یونس : ۱۷) فرمایا کہ تم ایک مدعی کے دعوی سے پہلے کی زندگی کی طرف دیکھو۔ فرمایا کہ محمد رسول اللہ نے تم میں چالیس سال تک زندگی بسر کی کیا اس چالیں زندگی طر را سال کے لیے زمانہ میں جس میں جوانی کی اُمنگوں کا زمانہ بھی شامل ہے کوئی اس کی زندگی پر اعتراض کیا جا سکتا ہے۔ پس جب جوانی اور جوشوں اور اُمنگوں کے زمانہ میں اس نے انسانوں پر جھوٹ نہیں بولا تو کیا بڑھاپے میں وہ خدا پر جھوٹ بولے گا بلکہ اب تک تم اس کو "الامین" کے لقب سے ہی یاد کرتے رہے ہیں اب جبکہ کل تک تم اس کو صادق اور راست باز بتاتے تھے یہ کیا ہو گیا کہ یہ صبح کو بگڑ گیا اور راتوں رات اس کی قلب ماہیت ہو گئی ۔ ہر ایک بدی بتدریج پیدا ہوتی ہے یہ کبھی نہیں ہوتا کہ ایک شخص رات کے وقت صادق سوئے اور صبح کو بد ترین جھوٹ کا مرتکب ہوکر پہلے تو انسانوں پر بھی