انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 52 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 52

انوار العلوم جلد 4 ۵۲ معیار صداقت فرماتے تھے کہ مجھے رحم آگیا کسی مجبوری سے ہی اس نے کیا ہوگا پوچھا کیا ہوا تھا اُس نے جواب دیا۔ ان لوگوں نے چڑی کے برابر رو پیہ میرے سامنے رکھ دیا ۔ پھر میں نکاح نہ پڑھتا تو کیا کرتا۔ کیا یہی علماء ہیں جو دعویٰ کرتے ہیں کہ ہم نبی کے ورثاء ہیں۔ مصر کے ایک جوئے باز شیخ الاسلام پر تو ہمارے مک کی حالت ہے مصر میں یں نے دیکھا کہ پورٹ سعید کے شیخ الاسلام (مفتی) کی مصر ڈاڑھی منڈی ہوئی تھی اور علی الاعلان بر سر بازار جوا کھیل رہا تھا۔ عمان کا ایک عالم جو مجھے مل چکا تھا اور مجھ سے واقف ہو گیا تھا کہ میں ایک مذہبی آدمی ہوں وہ بھی اس کے ساتھ جوڑا کھیل رہا تھا۔ مجھے دیکھ کر اُس نے بہت ٹلانا چاہا مگر وہ مفتی صاحب جب نہ ملے تو آخر اس نے صاف کہا کہ میں اب نہیں کھیلونگا ۔ اگر کوئی مخفی غلطی اور کمزوری اور گناہ ہو تو اسے بشری کمزوری پر محمول کریں۔ نہیں اگر ہو تو پرم محمد علی الاعلان اس طرح شریعت کی ہتک گرنی کیا اس امر پر دلالت نہیں کرتا کہ ان کے دلوں کیا امر پر میں اسلام کی محبت ہی نہیں رہی۔ کیا دیکھتے نہیں کہ کس طرح علی الاعلان سو دیا جاتا ہے اور علماء دیکھتے اسلام کی یں سلام کی محبت ہی نہیں کیا دیکھتے ہیں کس طرح لی اعلان کر دیا جا نہ ہیں اور کچھ نہیں سکتے۔ کیا کسی مصلح کی ضرورت نہیں ہیں ایسے خطرناک زمانہ میں جب علماء اور عوام غرباء اور امراء حرب بگڑے ہوئے ہیں۔ کیا کسی مصلح کی ضرورت نہیں ہمارے لئے اس وقت دو ہی سوال ہیں ۔ اول یہ کہ کیا اسلام کی موجودہ حالت کسی من جودہ حالت کسی مصلح کی محتاج ہے یا نہیں ۔ دوسرے اگر محتاج ہے تو وہ مصلح کہاں ہے۔ محض اعتراض کر کے بیٹھے رہنے سے آج کام نہیں چل سکتا ۔ که خدا کی نصرت مسلمان کہلانیوالوں کے ساتھ نہیں کہ ان میں کہتے ہیں سامان کرانے والے خدا کے پیارے نہیں رہے کیونکہ خدا تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے ۔ اِنَّ اللهَ لا يُغَيِّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا مَا بِأَنْفُسِهِمُ (الرعد : ۱۲ کہ خدا تعالیٰ کسی قوم سے اپنی نعمتوں کو واپس نہیں لیا کرتا جب تک کہ وہ قوم ناشکری کر کے اس نعمت کو رد نہ کرے ۔ اب اس وقت کے مسلمانوں کی حالت کو دیکھو کہ کیا وہ خدا کی نعمتیں پا رہے ہیں یا زحمتوں میں مبتلاء ہیں ۔ کیا مسلمانوں کو نصرت الہی مل رہی ہے یا ان پر خدا کا غضب ٹوٹ رہا ہے ہم میں ملا میں کیا کو صرت مل رہی ہے یا پر خدا کا ٹوٹے دیکھتے ہیں کہ ایک وہ وقت تھا کہ جب رسول کریم صلی الہ علیہ وسم نے صحابہکی مردم شماری کا حکم فرمایا تھا کا حکم اور گل سات سو مسلمان نکلے تھے ۔ اس پر انحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے صحابہ نے دریافت کیا تھا کہ یارسول اللہ i