انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 45 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 45

انوار العلوم جلد 4 لده معیار صداقت محض سلطنت کی۔ لیکن ان کا خیال تو جب اور جس طرح پورا ہوگا، اس سے ظاہر ہے کہ جو کچھ ان کے پاس تھا اسے بھی کھو رہے ہیں اور ہم اپنے ارادے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارا یقین ہے اور سچا یقین ہے کہ جب یورپ مسلمان ہو گا تو اس کی حکومتیں بھی مسلمان ہونگی ۔ ہم گویا ایک پتھر سے دو شکار کر رہے ہیں اور یہ اپنے ایک پتھر کو یونی ہوا میں اُچھال رہے ہیں۔ پس ہمارا اصل مدعا حکومت نہیں مذہب ہے اور ان کو مذہب سے واسطہ نہیں حکومت چاہتے ہیں۔ مگر ہم اپنے کام کے ثمر دیکھ رہے ہیں کہ وہ یورپ جو اسلام کا دشمن کہا جاتا ہے اور ہے اس میں ایسے لوگ پیدا ہو رہے ہیں جو رات کو نہیں سوتے جب تک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ بھیج ہیں۔ اس پر مگر یہ حکومت اعلیٰ اخلاق سے ملتی ہے یہ ہم کہتےہیں کہ جو اسی مقصد ہے اس پر چلوں کو یہ سے ملتی انہیں استاد کی طرف رہے نہیں ادنی مقصد کی طرف کھینچ رہے ہیں ۔ حکومت قابلیت اور اخلاق سے آتی ہے اور ان کے پاس نہ قابلیت ہے نہ اخلاق ہیں۔ پھر محض شور سے کیا بن سکتا ہے اگران کا مذہب درست ہو جائے تو ان کی سب باتیں درست ہوسکتی ہیں۔ ورنہ بغیراخلاق کی درستی کے کچھ نہیں ہو سکتا ۔ بند مسلم اتحادکی حقیقت یہ لوگ ہر دوست اتحادو لئے پھرتے ہیں گرا کے دل ایک دوستر ان سے ہندو کے بغض سے بھرے ہوئے ہیں۔ وہ ظاہر میں اتفاق واتحاد کے گیت گاتے ہیں مگر باطن میں ایک دوسرے کو بیخ و بن سے اکھاڑ پھینکنے کے درپلے ہو رہے ہیں۔ ہم سے بعض مسلمانوں نے جو بڑے اتحاد کے حامی ہیں کہا کہ یہ پالیسی ہے جب انگریز نکل گئے تو ہم کابل کی مدد سے ہندوؤں کو اپنے ماتحت کر لیں گے ۔ اسی طرح چونکہ ہندو ہمیں ان سے الگ سمجھتے ہیں اس لئے بعض خیالات ہم پر ظاہر کر دیتے ہیں۔ ان میں سے بعض نے کہا کہ ہم ۲ کروڑ ہیں انگریز جائیں پھر ہم ان مسلمانوں کو قابو کرلیں گے ۔ نہیں جو صلح کرتے ہیں اور اس نیت سے کرتے ہیں جو محبت کا ہاتھ بڑھاتے ہیں اور ان کے دل میں اسقدر کیٹ ہے وہ کب اپنے مقصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ دنیا - صلح کرو لیکن ہم کہتے ہیںکہ اگر یہ صلح ہوبھی جائے تو بھی اس صلح کے باوجود پھر جنگ ہی رہی کیونکہ انہیں مں تو صلح کرنا چاہتے ہیں مگر نگریزوں سے جنگ کرتے ہیں۔ مگر جب تک دنیا میں یہ صورت رہیگی کہ ایک قوم دوسری سے صلح اس لئے کریگی کہ