انوارالعلوم (جلد 6) — Page 456
나 It انوار العلوم جلد 4 ۴۵۶ ستی باری تعالی حد سے زیادہ بڑھا ہوتا ہے اور یہ بات ربوبیت میں شامل ہے کہ ایک کی ہلاکت سے باقیوں کو بچایا جائے ۔ جیسے ایک عضو اگر خراب ہو تو سارے جسم کو بچانے کے لئے اسے کاٹ دیا جاتا ہے۔ اور اس شبہ کا جواب کہ خدا تعالیٰ جو رب العالمین ہے وہ کیوں بعض وقت بد دعا کا حکم دیتا ہے یہ ہے کہ خدا تعالیٰ عالم الغیب ہے وہ بعض دفعہ دیکھتا ہے کہ ایک شخص گمراہی میں اسقدر بڑھ گیا ہے کہ اس کی دنیا کی زندگی کی ایک ایک گھڑی اس کے اخروی عذاب کو لمبا کر رہی ہے اور واپس لوٹنے کا راستہ اس نے اپنے ہاتھ سے بالکل بند کر دیا ہے تب اس کی ربوبیت چاہتی ہے کہ اسے اس دنیا سے رخصت کر دے۔ تا اس کے گناہ اور زیادہ نہ ہو جائیں اور عرصہ عذاب لمبا نہ ہو جائے ۔ وَاخِرُ دَعوننا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ - مطبوعہ لاہور شاه ۷۳۶ اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد اصفحہ SPENCER HERBERT )1820-1903( - مشهور برطانوی فلاسفروسیا سندان BALFOUR ARTHUR JAMES )1848-19۔30( متعد د عہدوں پر فائز رہا۔ برٹش کنزرویٹو پارٹی میں ۵۰ سال تک اپنی پوزیشن برقرار رکھی - سه تا شش وزیر اعظم رہا۔ اس نے وزیر خارجہ کی حیثیت سے اعلان بالفور ( ۹ہ ) کے ذریعہ فلسطین کو یہود کا قومی وطن بنائے جانے کے مطالبہ کی حمایت کی ۔ دری نیو انسائیکلو پیڈیا برٹنی کا جلد اصفحہ ۷۵۸،۷۵۷ )