انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 419 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 419

انوار العلوم جلد 4 ۴۱۹ ہستی باری تعالیٰ کے یعنی ہیں کہ اسے تمام صفات کے جامع خدا تیرا اتنا بڑا درجہ ہے کہ میں تیری طرف جھکتا ہوں اور اس رسول کا اول مؤمن ہوں۔ بعض احادیث کا مطلب روت ان کے شکریہ حدیث بھی ہی کرتے ہیں کہ کن تیری آدمیکنم ربه عز وجل ، حتی کیموت کہ تم میں سے کوئی اپنے رب امر حتی کار میں سے کوئی اپنے رب حَتَّى کو نہ دیکھے گا جب تک مر نہ جائے مگر ہم کہتے ہیں کہ اس رویت کے معنے وسیع نہیں ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیامت والی رؤیت بیان کرتے ہوئے اس کی نفی کی ہے کہ جب تک کسی پر موت نہ آجائے وہ اس قسم کی رویت نہیں پا سکتا اور یہ ہم بھی مانتے ہیں۔ اسی طرح حدیث میں آتا ہے هَلْ رَيْتَ رَبَّكَ فَقَالَ نُورًا لَی ارے یعنی لوگوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ وہ کو ہے؟ نے فرمایا تو نو رہے میں اسے کس طرح دیکھ سکتا ہوں ؟ اس حدیث سے بھی منکرین رویت استدلال کرتے ہیں کہ خدا تعالیٰ کا دیکھنا ناممکن ہے۔ مگر یہ حدیث سائل کے سوال کے جواب میں ہے۔ ممکن ہے سائل نے خدا کی ذات کے متعلق پوچھا ہو کہ کیا آپ نے اس ذات کو دیکھا ہے یا نہیں ؟ اور اس کا جواب دیا گیا کہ میں اسے کیا دیکھ سکتا ہوں ۔ رؤیت الٹی کے متعلق احادیث اب میں رویت کے دلائل بیان کرتا ہوں قیامت میں رؤیت کے متعلق بہت سی احادیث میں ذکر آتا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا کہ انسان کے لئے رویت کا امکان ثابت ہے۔ حدیث میں آتا ہے خیر الرویا أنْ يَرَى رَبَّهُ فِي الْمَنَامِ أَوْ يَرَى البَوَيْهِ کہ اچھی خواب وہ ہے کہ انسان خدا کو یا ماں باپ کو خواب میں دیکھے جو نیک ہوں۔ اس سے معلوم ہوا کہ خدا کو انسان دیکھ تو سکتے ہیں اور جب اور لوگ دیکھ سکتے ہیں تو موسیٰ علیہ السلام اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کیوں نہیں دیکھ سکتے اسی طرح معبرین کھتے ہیں کہ اگر کوئی خواب میں خدا کو دیکھے تو جنت میں جائے گا۔ خوابوں کی تعبیریں صلحاء کی خوابوں پر رکھی گئی ہیں اگر یہ ٹھیک نہیں تو ان کو خوا ہیں کس طرح آئیں اور اگر خدا تعالی کی رویت نا ممکن ہے تو پھر علم تعبیر میں اسے بیان کیوں کیا گیا ہے ؟ رویت کے مدارج غرض جو آیات یا روایات رویت الٹی کے رد میں پیش کی جاتی ہیں ان کا وہ مطلب نہیں جو منکرین رویت سمجھتے ہیں اور دوسری آیات مسند احمد بن حنبل جلد ۵ ۴۳۰ - * مسلم مسلم كتاب الايمان باب في قوله عليه السلام نُورُ الى آرهُ وَفي قَوْلِهِ رَأَيْتُ نُورًا ۔ に عه