انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 390 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 390

انوار العلوم جلد 4 ۳۹۰ هستی باری تعالی دیتا رہا ۔ انہوں نے کہا اسی ہاتھ سے میں نے کثرت سے میٹھی چیزیں کھائی ہیں اگر ایک چیز کڑوی بھی مل گئی تو کیا حرج تھا۔ کیا میں ایسا نا شکر گزار تھا کہ اتنی میٹھی چیزیں کھانے کے بعد ایک کڑوی چیز ملنے پر شور مچا دیتا ؟ غرض شکر گذاری کا پتہ مضر آہوں سے ہی لگتا ہے اس لئے خدا تعالیٰ نے مصر میں بھی پیدا کی ہیں تاکہ اس نے بندوں پر جو احسان کئے ہیں ان کے ذریعہ سے دیکھے کہ بندے ان احسانات کی کیا قدر کرتے ہیں اور ان میں سے کون سے سے کون سے شکر کے جذبہ کو قائم رکھتے اور کون سے شور مچاد کو قائم مچا دیتے ہیں۔ چھٹا جواب یہ ہے کہ موذی اشیاء کو خداتعالیٰ نے اس لئے بنایا ہے کہ انسانی فطرت اونی حالت میں ڈر کی محتاج ہے اور خدا کی طرف لانے کے لئے مصیبتیں ہو۔ محفوظ آتی ہیں تا کہ ان کے ڈر کی وجہ سے خدا تعالیٰ کی طرف توجہ پیدا ہو، جیسے ایک چھوٹا بچہ کہیں جانے تاکہ لگے تو لگے اور اسے اِدھر اُدھر سے ڈرایا جائے تو سیدھا جاتا ہے اور کسی گڑھے وغیرہ میں گرنے سے مح رہتا ہے یا اس طرح کہ جب کوئی جانور ٹیڑھا جا رہا ہو اور اسے ادھر اُدھر جانے سے ڈنڈے کے ذریعہ روک دیا جائے تو سیدھا جاتا ہے۔ مگر وہ اشیاء بھی ایک قسم کے ڈنڈے ہیں جو انسانوں کو سیدھا چلانے کے لئے پیدا کئے گئے ہیں۔ اگر یہ نہ ہوں تو اکثر لوگ جو سیدھے چلتے ہیں ٹیڑھے رستہ پر نکل جائیں۔ اگر کہا جائے کہ ا? انے کہ اچھا ڈر پیدا کیا ہے کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری ۔ اگر کسی کو شیر کھا جائے یا بیمار مر جائے تو اس کو ڈرانے نے کیا فائدہ دیا ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ اگر کسی پر شیر نے یا بیماری نے دیا؟ یہ ہے نے ایسا حملہ کیا کہ وہ مر گیا تو اگر اس حملہ کے وقت اس نے ڈر کر اپنے گنا ہوں سے توبہ کرلی تو وہ خدا کے انعام کے نیچے آگیا اور اگر اس وقت بھی وہ اپنی شرارت پر مستقل رہا تو پھر ضروری تھا کہ اس کو سزا ملتی ۔ اس پر شکوہ کیسا ؟ پھر دنیا میں ہم دیکھتے ہیں ادنی چیز اعلیٰ کے لئے قربان ہوتی ہے۔ اگر اس کے مرنے سے دوسروں کو عبرت حاصل ہو جائے تو پھر کیا ہوا اگر وہ مر گیا اس کے مرنے پر کئی دوسرے بچ جاتے ہیں۔ ساتواں جواب یہ ہے کہ ان چیزوں کو خدانے اس لئے پیدا کیا ہے کہ وہ رحیم ہی نہیں ملکہ شدید العقاب بھی ہے۔ جو شر پر ہو۔ بلکہ شدید العقاب بھی ہے۔ جو شریر ہوتے ہیں وہ ان کو ان چیزوں کے ہیں کو ذریعہ سزا دیتا ہے۔ اگر بھیڑیا نہ پیدا ہوتا تو وہ شخص جسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف شرارت کرنے پر بھیڑیے نے چیرا کسی طرح یہ سزا پاتا ؟ یا اگر طاعون نہ ہوتی تو مسیح موعود کے مخالفوں پر