انوارالعلوم (جلد 6) — Page 139
انوار المعلوم جلد 4 ۱۳۹ آئینه صداقت بناء پر حضرت خلیفہ اول نے ظہیر الدین کو جماعت سے خارج کیا تھا۔ تو پھر مجھے جس نے کہ بقول مولوی صاحب ظہیر کی ایک بعد میں شائع ہونے والی کتاب سے متاثر ہو کر پہلے ہی کفر و اسلام کے مسئلہ پر بحث شروع کر دی تھی ۔ اور میرا مضمون تمام و کمال حضرت خلیفۃ المسیح نے خود پڑھا تھا کیوں جماعت سے خارج ، ج نہ کیا ۔ مولوی محمد علی صاحب کے مندرجہ بالا حوالجات میں امید کرتا ہوں کہ ان اندرونی اور بیرونی شہادتوں کے معلوم ہونے پر ہر ایک ان کے تکذیب دعوی کے لئے کافی ہیں یادوں صاحب انصاف اس امر کے تسلیم کرنے پر مجبور ہو گا کہ مولوی محمد علی صاحب نے دیدہ و دانستہ سلسلہ کی غلط تاریخ بنائی ہے تاکہ دور کے لوگوں کو دھوکا دیں اور جو شخص بھی ان واقعات کو اور اخبارات کے حوالجات کو پڑھے گا ۔ وہ نہایت حیرت سے مولوی صاحب کے ان فقروں کو پڑھے گا کہ :۔ 1- Much notice of this book does not seem to have been taken by the Ahmadiyya community۔ 2- But probably the contents of this book or some other leaflet on the same subject were brought to the notice of the late Maulvi Nuruddin Sahib, then head of the Ahmadiyya community and after some correspondence between Zahiruddin and Maulvi Sahib, an announcement was made by the latter in the paper Badr, dated 11th July 1912۔ د پیمضمون ہم تمام و کمال پہلے درج کر آئے ہیں اور وہ خود ہی مولوی صاحب کے دعوی کو جھوٹا ثابت کرتا ہے ) to effect that Mr۔ Zahiruddin as was PROMULGATING NEW DOCTRINES he was not to be کو considered as having any connection with the Ahmadiyya community۔ SPLIT P۔13۔14 تاریخ اختلاف سلسلہ کا امرسوم کیا ظہر کو پھر دوبارہ اپنی عقائد کی وجہ سے یا دعوی تیسرا قابل توجہ امر اختلاف کے متعلق مولوی محمد علی صاحب خلافت کی وجہ سے جماعت سے خارج کیا گیا کی ایک تحریر میں ہی ہے امیرالدین کہ