انوارالعلوم (جلد 6)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 128 of 603

انوارالعلوم (جلد 6) — Page 128

L آئینہ صداقت ۱۲۸ انوار العلوم جلد 4 Much notice of this book (Nabi-ullah ka Zuhur by Zahirud Din) does not seem to have been taken by the Ahmadiyya community۔ But probably the contents of this book or some other leaf-let on the same subject were brought to the notice of the late Maulvi Nurudin sahib then head of the Ahmadiyya community and after some correspondence between Zahir-ud-Din and Maulvi sahib an announcement was made by the latter in the paper Badr 11th July 1912 to the effect that as Mr۔ Zahiruddin was promulgating new doctrines he was not to be considered as having any connection with the Ahmadiyya community۔ (The Ahmadiyya Movement part iv by M۔ Ali) مولوی صاحب کے اس بیان میں مندرجہ ذیل باتیں قابل غور ہیں ۔ (۱) حضرت خلیفۃ المسیح کے سامنے ظہیر کی کتاب نبی اللہ کا ظہور یا اسی کے ہم معنی مضمون کا کوئی رسالہ پیش کیا گیا تھا۔ (۲) اس پر آپ کے اور ظہیر الدین کے درمیان خط و کتابت ہوئی۔ گویا اس رسالہ کو پڑھ کر حضرت خلیفہ المسیح نے ظہیر الدین کو خط لکھا۔ (۳) خط و کتابت سے جب کوئی فائدہ نہ ہوا۔ تو آپ نے اعلان کیا کہ ظہیرالدین چونکہ نئے عقائد شائع کر رہا ہے اس لئے اس کا میری جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔ ان تینوں امور کے متعلق پیشتر اس کے کہ میں تفصیلی طور پر کچھ لکھوں ۔ شروع میں ہی اتنا کہ دینا ضروری سمجھتا ہوں کہ یہ تینوں باتیں غلط ہیں اور سوچ سمجھ کر لوگوں کو دھوکا دینے کے لئے بنائی گئی ہیں ۔ واقعہ ظہیرالدین کے متعلق مولوی محمدعلی صاحب کی پہلی غلطی اس میں کوئی شکنی کو میرا دین اظہار اس اس وقت بعض ایسے عقائد کا مار کرتا رہا ہے جو اسلام اور حضرت مسیح موعود کی تعلیم کے سراسر خلاف ہیں۔ مگر اس کی کتاب نبی اللہ کے کی ظہور میں ایسی کوئی بات نہیں اور نہ کبھی جماعت احمدیہ نے اس کی اس کتاب کو نا پسندیدگی سے دیکھا۔ کیا رسالہ نبی اللہ کا ظہور کی وجہ سے مولوی صاحب میری فرماتے ہیں کہ ہر ظہیرالدین کی یہ کتاب یا اس کے ہم معنی کوئی ٹریکٹ حضرت خلیفہ اول ظہیر پر ناراض ہوئے حضرت خلیفہ ابیع الاول کے سامنے پیش کیں المسیح گیا تھا جس پر آپ ناراض ہوئے ۔ حالانکہ یہ بات بالکل غلط ہے ۔ آپ ظہیر الدین کی کتاب نبی اللہ کے ظہور پر ناراض نہیں ہوئے ۔ جس کا ثبوت مندرجہ ذیل واقعہ سے نکلتا ہے ۔ الہ و سلالہ میں مولوی یار محمدرضا dated h