انوارالعلوم (جلد 5) — Page 477
انوار العلوم جلد ۵ ام ملائكة الله تقریر حضرت فضل عمر خلیفتہ المسیح الثانی (جو حضور نے سالانہ جلسہ پر ۲۸ دسمبر ۱۹۲۰ء کو مسجد نور میں بعد نماز ظهر فرمائی) اشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبُدُهُ وَرَسُولُهُ اما بعد فاعوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِه الحمدُ للهِ رَبّ الْعَلَمِينَ۔الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ۔0 o إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيد 0 متراطَ الَّذِيْنَ اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ هُ وَلَا الضَّالِّينَ (الفاتحة) بات یاد رکھنے کا طریق میں نے پچھلے بلبوں پر بھی پ لوگوں کو باربا نصیحت کی ہے اور مشورہ دیا ہے کہ جو لوگ خاص طور پر کسی بات کو یاد رکھنا چاہیں ان کے لئے اس کا ایک اعلیٰ درجے کا طریق یہ بھی ہے کہ لکھتے جائیں کیونکہ انسانی دماغ کی بناوٹ خدا تعالیٰ نے اس طرز کی بنائی ہے کہ جتنے زیادہ جو اس کسی چیز کے معلوم کرنے کے لئے لگائے جائیں اسی قدر وہ زیادہ محفوظ رہتی ہے جس چیز کے دریافت کرنے میں ایک حسین کام کرے اس کا اثر دماغ پر بنسبت اس