انوارالعلوم (جلد 5) — Page 316
انوار العلوم جلد ۵ کر دی جائے۔اسلام اور حریمت و مساوات آخر میں خواجہ صاحب کو یہ بھی نصیحت کرتا ہوں کہ وہ بلا وسیع طور پر اسلام کے احکام پر نظر ڈالنے کے اسرار شریعت بیان کرنے کی کوشش نہ کیا کریں۔اسرار شریعت بیان کرنا اُن کا کام ہے جن کی نظر وسیع ہو۔اب یہی وراثت میں مساوات کی حکمت جو انہوں نے بیان کی ہے اگر غیرمسلم لوگوں میں وہ اس کو بیان کرنے بیٹھتے تو کس قدر شبکی اور شرمندگی کی بات ہوتی۔اگر خود پوری طرح کسی مسئلہ کا علم نہ ہو تو واقف کار لوگوں سے دریافت کر لینا چاہئے۔اس میں ہتک کی کوئی بات نہیں۔عالم سے علم حاصل کرنے میں ہرگز کسی قسم کی ہتک نہیں ہوتی۔وَاجِرُ دَعُومِنَا إِنِ الْحَمدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ۔خاکسار میرزا محمود احمد الفضل ۲۰ دسمبر ۱۹۲۰ء) له أنْ تُؤْمِنَ بِاللَّهِ وَ مليكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ وَالْقَدْرِ خَيْرِهِ وَشَرِهِ (ترندی ابواب الايمان باب مَا جَاءَ فِي وَصْفِ جِبْرَئِيلَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْإِيْمَانُ وَالْإِسْلَامُ)