انوارالعلوم (جلد 5) — Page 47
انوار العلوم جلد ۵ ۴۷ صداقت احمدیت برو عوی مستیا کرنے کے لئے موسی اور علی زندہ ہوتے تو میری اتباع کرتے ضروری تھا کہ ایک شخص موسی عیسی کو آپ کی امت میں سے کھڑا کیا جاتا جو ان کے درجہ پر پہنچ کر یہی کہنا کہ میں محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا غلام ہوں اور ان سے ایک قدم دُوری میرے لئے ہلاکت اور تباہی ہے ۔ کیونکہ جب آپ کی امت میں سے کوئی ایسا شخص کھڑا ہو تب آپ کا دعوی سچا ثابت ہو سکتا ہے ۔ ورنہ اس کے بغیر آپ کا دعوی میں سے کسی کو نبوت کا درجہ دیا جاتا ۔ اب ہمیں یہ دیکھنا چاہتے کہ وہ شخص جس نے اس زمانہ دعوی نبوت پر اعزاز خیر البشر میں نبوت کا دعوی کیا ہے اس نے اگر اپنے قول اور فعل سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت ثابت کی ہے یا آپ کی ہنگ کی ہے ۔ اگر اس کے عمل سے اور ر ۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت ثابت ہو تو اسے قبول کرنا چاہتے ورنہ رد کر دینا چاہتے ۔ اس زمانہ میں اسلام کی جو حالت ہو رہی ہے اس سے ظاہر ہے کہ اس پر تباہی آہ ہی ہے ایسی حالت میں خدا تعالیٰ کی طرف سے کسی مصلح کا آنا ضروری تھا۔ مگر سواتے اس کے اور کوئی شخص ایسا نہیں ملتا جس نے خدا تعالیٰ کی طرف سے آنے کا دعوی کیا ہو ۔ اب وہ بھی سیچا نہیں بلکہ جھوٹا ہے ونعوذ باللہ ، دجال ہے تو یہی کہا جاتے گا کہ بجائے اس کے کہ خدا تے تعالی ایسی نازک حالت میں اسلام کی مدد کرتا اس نے بھیجا تو ایک دنبال کو بھیجا ۔ حالت تو یہ ہو کہ ایک مریض مر رہا ہو اس وقت چاہتے تو یہ کہ اسے ایسی دوا دی جاتے جس سے وہ شفا پاتے لیکن اُٹھا زہر دے دیا جائے۔ مگر ہم دیکھتے ہیں۔ وہ دقبال بھی عجیب ہے کہ اس کا ایک لمحہ بھی ایسا نہیں گزرتا جس میں وہ رسول کریم صلی اللہ اللہ علیہ علیہ وسلم پر پر د درود نہ بھیجتا ہو ، آپ کی شان کو ظاہر کرنے کی کوشش نہ کرتا ہو اور اسلام کی خدمت میں مشغول نہ ہو۔ مسلمان کہلانے والوں کی تو یہ حالت ہو کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک کرنے والوں ، آپ کو گالیاں دینے والوں، اسلام پر حملے کرنے والوں سے بغل گیر ہوں ۔ مگر اس کی غیرت کا یہ حال ہو کہ پنڈت لیکھرام سلام کے لئے آیا اور وہ اس کی طرف توجہ نہیں کرتا اور اس طرف سے منہ پھیر لیتا ہے ۔ اس پر سمجھا جاتا ہے کہ آپ نے لیکھرام کو پہچانا نہیں اور بتایا جاتا ہے کہ پنڈت لیکھرام آپ کو سلام کرنے کے لئے آتے ہیں ۔ اس پر اس کا چہرہ سرخ ہو جاتا ہے اور کہتا ہے اس کو شرم نہیں آتی میرے آقا کو تو گالیاں دیتا ہے اور مجھے سلام کرنے کے لئے آیا ہے۔ پھر جہاں کہیں کوئی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف آواز اُٹھاتا ہے وہ اسی پر پل پڑتا ہے۔ امریکہ میں ایک