انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 599 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 599

ہدایات زریں ۵۹۹ انوار العلوم جلد ۵ آیت کے متعلق کشفی طور پر انسان پر ہو۔ 1 1 تو اخلاق کا نمونہ دکھانا بڑی تأثیر رکھتا ہے ۔ اسی کے متعلق قرآن میں آیا ہے ببُمَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا لَوْ كَانُوا مُسْلِمِينَ (الحجر (٣) کفار مسلمانوں کے اخلاق کو دیکھ کر خواہش کرتے کہ کاش ہم بھی ایسے ہو جائیں ۔ یہ اخلاق ہی کا اثر ہو سکتا ہے کہ کافر بھی مؤمن کی طرح بننے کی خواہش کرتا ہے ۔ اور جب کوئی پیچھے دل سے خواہش کرے تو اس کو خدا ان لوگوں میں داخل بھی کر دیتا ہے جن کے اخلاق اسے پسند آتے ہیں۔ بائیسویں ہدایت بائیسویں بات مبلغ کے کامیاب ہونے کے لئے یہ ضروری ہے کہ اس میں ایک حیات اور حرکت ہو ۔ یعنی اس میں چستی، چالا کی اور ہوشیاری پائی جائے ۔ حضرت صاحب فرمایا کرتے تھے کہ تم جہاں جاؤ آگ لگا دو تاکہ لوگ ۔ تاکہ لوگ جاگیں اور تمہاری باتیں نہیں ۔ پس چاہئے کہ مبلغ کے اپنے جسم میں ایک ایسا جوش اور ولولہ پیدا ہو جائے کہ جو زلزلہ کی طرح اس کے جسم کو ہلا دے اور وہ دوسروں میں زلزلہ پیدا کر دے ۔ مبلغ جس گاؤں یا شہرمیں جائے جسم لانے اور دوسروں میں زلزلہ پیدا کر دے۔ وہ سو نہ سکے بلکہ بیدار ہو جائے۔ مگر اب تو ایسا ہوتا ہے کہ کبھی مبلغ ایک ایک مہینہ کسی جگہ رہ کر آجاتا ہے اور وہاں کے لوگوں کو اتنا بھی معلوم نہیں ہوتا کہ یہاں کوئی آیا تھا ۔ ان ہدایات پر عمل کرو یہ بائیں موت مولی باتیں ہیں مگر اس یہ با ہمیں موٹی موٹی باتیں ہیں مگر اس لئے نہیں کہ ان کو سنو ترقی اسی لئے رکی ہوئی ہے کہ صیح ذرائع سے کام نہیں لیا جا رہا۔ اخلاص اور چیز ہے لیکن کام کو صحیح ذرائع اور طریق سے کرنا اور چیز۔ دیکھو اگر کوئی شخص بڑے اخلاص کے ساتھ مسجد کے پیچھے مرزا نظام الدین صاحب کے مکان کی طرف بیٹھ رہے اور کہے کہ میں اخلاص کے ذریعہ مسجد میں اخل کی اور و تو ہو نہ ہو اور وہ ہو جاؤں گا تو داخل نہیں ہو سکے گا۔ لیکن اگر کسی میں اخلاص نہ بھی ہو اور وہ مسجد میں آنے کا راستہ جانتا ہو تو آجائے گا ۔ ہاں جب یہ دونوں باتیں مل جائیں یعنی اخلاص بھی ہو اور صحیح طریق پر عمل بھی ہو تب بہت بڑی کامیابی حاصل ہو سکتی ۔ اور کان سے نکال دو بلکہ اس لئے ہیں کہ ان پر عمل کرور ہماری پس یہ ہدایتیں جو میں نے بتائی ہیں ان پر عمل کرو تاکہ تبلیغ صحیح طریق کے ماتحت ہو یہ ہدایتیں دفتر تألیف میں محفوظ رہیں گی اور ان کے مطابق دیکھا جائے گا کہ کس کس مبلغ نے ان پر کتنا کتنا عمل کیا ہے۔