انوارالعلوم (جلد 5) — Page 477
انوار العلوم جلد ۔ ملائكة الله ملائكة الله تقریر حضرت فضل عمر خلیفة المسیح الثانی اجو حضور نے سالانہ جلسہ پر ۲۸ دسمبر ۱۹۲۰ء کو مسجد نور میں بعد نماز ظہر فرمائی) أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَحْدَةً لَا شَرِيكَ لَهُ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ امَّا بَعْدُ فَاعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيمِ بسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ ) الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مُلِكِ يَوْمِ الدِّينِ ۔ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ ) اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ ۔ صرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُهُ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمُ : وَلَا الضَّالِّينَ ) (الفاتحة) بات یاد رکھنے کا طریق میں نے پچھلے لبوں پر بھی آ لوگوں کو بارہ صحت کی ہے اور مشورہ دیا ہے کہ جو لوگ خاص طور پر کسی بات کو یاد رکھنا چاہیں ان کے لئے اس کا ایک اعلیٰ درجے کا طریق یہ بھی ہے کہ لکھتے جائیں کیونکہ انسانی دماغ کی بناوٹ خدا تعالٰی نے اس طرز کی بنائی ہے کہ جتنے زیادہ تو اس کسی چیز کے معلوم کرنے کے لئے لگائے جائیں اسی قدر وہ زیادہ محفوظ رہتی ہے جس چیز کے دریافت کرنے میں ایک حسن کام کرے اس کا اثر دماغ پر بنسبت اس