انوارالعلوم (جلد 5) — Page 466
انوار العلوم جلد ۵ اصلاح نفس کوبھی خاوند کے درجہ پر پہنچا دیا جاۓ گا۔ اور اگر بیوی بڑے درجہ پر ہوگی اور خاوند چھوٹے درجہ پر تو خاوند کو بڑے درجہ پر لے جاکر بیوی کے ساتھ شامل کر دیا جائے گا ۔ اب غور ور کرو۔ یہ بیکس کس قدر فضل اور رحم رحم ہے ہے اور اور کس قدر قدر مومن کے ساتھ ساتھ رعائت کی گئی گئی ہے ہے مثلاً اگر باپ ، انمبر کے مقام پر ہوگا اور بیٹا نمبر کے مقام پر تو بیٹے کو بھی انمبر پر پہنچا دیا جائے گا اس نمبر کے پر کے باپ کا باپ اگر ۲۰ نمبر پر ہوگا تو ان دونوں کو اس تک پہنچانے کے لئے ۳۰ نمبر پر لے جایا جائیگا اسی طرح ان کے آباء میں سے جو سب سے اعلیٰ درجہ پر ہو گا اسی تک سب کو پہنچا دیا جائے گا یعنی اگر رسول کریم صلی الہ علیہ وسلم کی اولاد سے کوئی کافر نہیں ہو گیا تو سب کو آپ کے پاس پہنچا دیا جائے گا ای طرح اگر حضرت ابو بکر کی اولاد سے کوئی کافر نہیں ہو گیا تو ان سب کو ان کے پاس لے جایا۔ ں لے جایا جائے گا ۔ یہی حال تمام مومنوں کا ہوگا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان میں سے آپ کے اوپر کے لوگوں میں سے جہاں تک مومن ہوں گے ان کو بھی کھینچ کر آپ تک لے جایا جائے گا ۔ اب دیکھو کس قدر بڑا درجہ ایک مومن کو حاصل ہو گا۔ بظاہر تو یہی کہا گیا ہے کہ باپ بیٹے سے یا بیٹا باپ سے ملا دیا جائے گا۔ لیکن یہ سلسلہ آگے دادا تک بھی چلتا ہے اور پھر اسی طرح اس سے آگے ۔ تو یہ بہت بڑی رحمت ہے جو مومنوں پر کی جائے گی ۔ محبوب کا قرب حاصل ہونے کی خواہش پھر انسان سب سے زیادہ اس بات کو چاہتا ہے کہ اسے اپنے محبوب کا قرب حاصل ہو ۔ خدا فرماتا ہے : وَعَدَ اللهُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنتِ جَنَّتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الأَنْهُرُ خُلِدِينَ فِيهَا وَ مَسْكِنَ طَيِّبَةً فِي جَنَّتِ عَدْنٍ، وَرِضْوَانٌ مِّنَ اللَّهِ أَكْبَرُ ذلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ (التوبه : ٧٢) خدا تعالیٰ کا مومن مردوں اور مومن عورتوں سے وعدہ ہے کہ ان کو ایسے مقامات ملیں گے جن میں باغات ہوں گے اور جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے ۔ باغ بھی ایسے ہوں گے جو ہمیشہ رہنے والے ہونگے اور ان سے بڑھ کر ان کو یہ نعمت ملے گی کہ خدا ان سے راضی ہو جائے گا اور وہ اپنے محبوب سے مل جائینگے۔ ان نعمتوں کو دیکھو کو دیکھو جو پنے نسوں میں غور کرو کہ کیا انعام پانے کے متقی ہو اور میں نئے خدا تعالیٰ نے مومنوں کے لئے بیان فرمائی ہیں اور بتاؤ کوئی نعمت ان سے باہر رہ گئی ہے ؟ ہرگز نہیں ۔ آپ لوگ ان کو سن کر خوش