انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 463 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 463

انوا را العلوم جلد ۵ ان کا لوگوں پر رعب ہو گا۔۴۶۳ اصلاح نفس نئی نئی چیزیں حاصل ہونے کی خواہش پھر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اسے بھی بٹی چیزیں میں۔خدا تعالیٰ فرماتا ہے میں اس کو بھی پورا کر دوں گا۔چنانچہ فرمایا : فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أَخْفَى لَهُمْ مِنْ قُرَةٍ أَعْيُنٍ جَزَاء بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (السجدة : ١٨) کہ مومن کو ہمیشہ اخفا ہی رہتا ہے۔خواہ وہ کسی درجہ اور رتبہ پر پہنچ جائے۔لوگ پرانی چیز کو پسند نہیں کرتے۔اگر کوئی کپڑا ایک سال تک نہ پھٹے تو کہتے ہیں کہ اس سے جی اکتا گیا ہے یہ پھٹتا ہی نہیں۔خدا تعالیٰ فرماتا ہے۔تم کو ایسی نئی نئی چیزیں دی جائیں گی جن کا تم کو اس سے پہلے علم بھی نہ ہوگا۔دشمن کے تباہ ہونے کی خواہش پھر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا درشن تباہ ہو۔خدا تعالیٰ فرماتا ہے۔إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللهَ وَرَسُولَهُ لَعَALANGAL الله في الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَا عَدَّ لَهُم عَذَاباً مهيناه وَالَّذِينَ يُؤْذُونَ الْمُؤْمِنِينَ وَالمُومِنتِ بِغَيْرِ مَا التَسَبُوا فَقَدِ احْتَمَلُوا بُهْتَانًا وَإِثْماً مبيناه (الاحزاب : ٥٨-١٩) وہ لوگ جو خدا اور اس کے رسول کو ایذاء دیتے ہیں اور وہ جو مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دکھ دیتے اور ان پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں ان کو ہم جلا کر راکھ کر دیں گے۔پھر فرمایا :- وَمَنْ خَقَّتُ مَوَازِينُهُ فَأُولَئِكَ الَّذِينَ خَسِرُوا أَنْفُسَهُمْ فِي جَهَنَّمَ خَلِدُونَ ، تَلفَحُ وَجُوهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيهَا كَالِحُونَ و اَلَمْ تَكُن انتي تتلى عليكُمْ نَكُنتُمْ بِهَا تُكَذِبُونَ ، قَالُوا رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا وَكُنَّا قَوْمًا صَالِينَ و رَبَّنَا اخْرِجُنَا مِنْهَا فَإِن عُدْنَا فَانا ظلِمُونَ ، قَالَ اخْسَلُوا فِيهَا وَلا تُكَلِّمُونِه إِنَّهُ كَانَ فَرِيقٌ مِنْ عِبَادِي يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرُ لَنَا وارحمنا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّحِمِينَ ، فَاتَّخَدُ تُمُوهُم سِخْرِ يَا حَتَّى السَوكم ذِكْرِى وَكُنتُهُ مِنْهُمْ تَضْحَكُونَ إِلَى جَزَيْتُهُمُ اليَوْمَ بِمَا صَبَرُوا أَنَّهُمْ هُمُ