انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 444 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 444

انوار العلوم جلد ۵ ۴۴۴ اصلاح نفس ملازم کو یہ دیکھ لینا چاہئے کہ اگر اسے کوئی ایسی ملازمت مل سکتی ہے جس میں باجماعت نماز پڑھنے کا موقع ہے تو اسے ترجیح دینی چاہئے ۔ بعض دفعہ ملازموں کو ان کے افسر نمانہ نہیں پڑھنے دیتے ار تھا وہ ایک افسر تھا وہ ایک احمدی کو نماز نہیں پڑھنے دیتا تھا۔ اس نے ملازمت چھوڑ دی اور د اور دوسری جگہ کرلی ۔ دوسری ری جگہ اسے ایسا انگریز افسر ملا جس نے خود مُصلی لا کر دیا اور کہا اس پر میرے سامنے نماز پڑھا کرو۔ تو جو شخص خدا تعالیٰ کے لئے کوئی کام کرتا ہے خدا تعالیٰ خود اس کا انتظام کر دیتا ہے ۔ یہ تو مجبوری کی حالت کے متعلق ہے ۔ مگر ایسے لوگ ہیں جو بغیر کسی مجبوری کے سستی اور کاہلی سے مسجد میں باجماعت نماز پڑھنے کے لئے نہیں آتے ۔ ان کی نہ نمازیں ہوتی ہیں اور نہ انہیں کوئی فائدہ پہنچتا ہے ۔ بتاؤ اس شخص کی نسبت تم کیا کہو گے ؟ جس کے مکان کی ایک دیوار گری ہوئی ہو اور وہ کہے کہ رات کو کوئی میرا اسباب لے جاتا ہے کچھ پتہ نہیں لگتا کہ کیونکر لے جاتا ہے ؟ اسی طرح اس شخص کی حالت ہے جو نماز تو با جماعت نہیں پڑھتا اور کہتا ہے کہ مجھے تقوی وطہارت حاصل نہیں ہوتی ۔ مجھ پر حقائق اور معارف نہیں گھلتے ۔ تم لوگ اپنے وقت کا حرج کرکے اور ایک حدتک نقصان بھی برداشت کر کے باجماعت نمازیں پڑھو۔ ہو سکتا ہے کہ بعض لوگ مسجد سے بہت دور ہوں جیسا کہ لاہور کے رہنے والے ہیں کہ کوئی شہر کے کسی حصہ میں رہتا ہے اور کوئی کسی حصہ میں ۔ مگر میں کہتا ہوں کیوں قریب قریب کے دس پندرہ آدمی مل کر ایک جگہ معین نہیں کر لیتے کہ وہاں جمع کے دس مل کر جگہ ہو کر نماز پڑھ لیا کریں ؟ کوئی اس بات کے لئے مجبور نہیں کرتا کہ سارے کے سارے ایک جگہ جمع ہو ، لئے کہ آنکھ کر نماز پڑھیں ۔ سو سو گنہ کا حلقہ بنا لیا جائے اور اس حلقہ میں رہنے والے ایک جگہ جمع ہو کر نماز پڑھ لیا کریں ۔ یہ کوئی مشکل بات نہیں ہے ۔ نماز کا ترجمہ سیکھو پھر نماز کا ترجمہ سیکھو اور سمجھ کر پڑھو تاکہ نفع حاصل ہو۔ یہ کوئی مشکل امر ہے۔ امر نہیں بلکہ یں بلکہ بالکل آسان ہے۔ وہ لوگ جو نام کا ترجمہ نہیں سکتے کہ جو انہیں خیال نہیں آتا کہ اگر کوئی شخص کسی جگہ کا راستہ پوچھے اور اسے انگریزی بری میں بتا دیا جائے حالانکہ وہ انگریزی کا ایک لفظ بھی نہ سمجھتا ہو تو وہ منزل مقصود تک پہنچ جائے گا ؟ ہرگز نہیں ۔ اسی طرح وہ شخص جس کے لئے موقع ہے کہ نماز کا ترجمہ اور من پڑھتے مگر وہ نہیں پڑھتا ۔ وہ بھی نماز کے ذریعہ ۔ اس جگہ نہیں پہنچ سکتا جہاں نماز پہنچاتی ہے ۔ پس تم نماز باجماعت پڑھو اور پانچوں وقت پڑھو سوائے اس وقت کے جو دفتر میں آجائے یا