انوارالعلوم (جلد 5) — Page 421
انوار العلوم جلد ۵ ۴۲۱ اصلاح نفس چیز کی طرف نسبت دے کر پناہ مانگی جاتی ہے دراصل اسی چیز سے پناہ یا نا مقصود ہوتا ہے ۔ مثلاً جب ہم کہتے کہتے ہیں ۔ اسے گئے والے ہمیں بچا تو معلوم ہوتا ہے کہ ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمیں کتے سے بیچا یا اگر کسی ایسی جگہ جاتے ہیں جہاں کسی نے شیر بالا ہو اور کہیں کہ اسے شیر والے دوڑ یو تو معلوم سے پناہ مانگتے ہو گا کہ شیر سے بچنے کے لئے کہ رہے ہیں ۔ اب جب ہم ربّ - مَلِک اور اللہ سے پناہ ہیں تو معلوم ہوا کہ ان صفات کا جن چیزوں سے تعلق ہے ان سے پناہ چاہتے ہیں پس جب ہم یہ کہتے ہیں کہ اَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ تو معلوم ہوا کہ صفت رب کے متعلق کوئی تکلیف ہے اس سے پناہ مانگتے ہیں ۔ اسی طرح جب کہتے ہیں مَلِكِ النَّاسِ تو معلوم ہوا کہ صفت ملک کے متعلق کوئی تکلیف ہے جس سے بچنا چاہتے ہیں۔ اور جب کہتے ہیں اللهِ النَّاسِ تو معلوم ہوا کہ صفت الوہیت کے متعلق کوئی تکلیف ہے جس سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں ۔ اب ، دیکھو صفت رب ، ملک اور اللہ کا کن چیزوں سے تعلق ہے ؟ اور اس کے کون سے ظل ہیں ؟ رب کے معنی آقا کے ہیں۔ اس سے معلوم ہوا کہ آقا کے متعلق جھگڑے ہونے والے ہیں ان سے پناہ مانگنے کی دعا سکھائی گئی ہے اور یہ جھگڑے دو طرح کے ہوتے ہیں۔ ایک تو یہ کہ آقا نوکر سے جھگڑے اور دوسرے یہ کہ نوکر آقا سے جھگڑے ۔ گو یا خدا تعالیٰ سے جو سب کا آتا ہے پناہ مانگنے کا یہ مطلب ہے کہ یا تو دنیا کے آقا نوکروں کو دُکھ دیتے ہیں، ظلم کرتے ہیں ، تکلیف پہنچاتے ہیں یا نوکر دنیاوی آقاؤں کو تنگ کرتے اور تکلیف پہنچاتے ہیں۔ پھر خدا تعالیٰ کی صفت ملکیت سے پناہ مانگنے کا یہ مطلب ہے کہ یا تو دنیاوی بادشاہ رعایا پر ظلم کرتے ہیں اور دکھ دیتے ہیں ۔ یا رعایا بادشاہ کی بغاوت کرتی ہے ۔ اسی طرح اللہ سے پناہ مانگنے کا یہ مطلب ہے کہ اس صفت کے اطلال مولویوں ، یا دریوں اور پنڈتوں دین کے وارث کہلاتے ہیں لوگوں کو دکھ پہنچتا ہے اس سے پناہ مانگی گئی ہے ۔ یا ہے ۔ یا لوگوں سے ان کو سے جوکہ در جو دکھ پہنچتے ہیں ان سے حفاظت چاہی گئی ہے ۔ چھ قسم کے فسادوں کی خبر کا اسی طرح یہ چھ باتیں ان آیات سے نکلتی ہیں اور ان چھ اقسام کے فسادوں کی خبران میں دی گئی ہے۔ دا یعنی یہ کہ ایک زمانہ میں ایک تو یہ فساد ہوگا کہ نوکر آقا کے خلاف سٹرائیکیش کریں گے ۔ خدا تعالیٰ فرماتا ہے تم اس فتنہ تو آقا ۔ سے بچنے کے لئے اللہ تعالیٰ سے پناہ مانگو - (۲) یہ کہ آقا اتنے ظالم ہوں گے کہ نوکروں کے حقوق کی کوئی پرواہ نہیں کریں گے اس لئے تم ایسے آقاؤں کے ظلموں سے بچنے کے لئے اللہ تعالی کی پناہ مانگتے STRIKES عله