انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 369 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 369

ار العلوم جلد اسلام یہ کہ پروفیسر رام دیو کے اعتراضات کا جواب وه اور اس سے انہوں نے یہ نتیجہ نکال لیا کہ اسلام ہر زمانہ کی ضرورت کو پورا نہیں کر سکتا لیکن ان کو لوگ جو انسی کے صوبہ میں رہتے ہیں اور جو علی الاعلان اسلام کے ہر ایک حکم کی خوبی ثابت کرنے کے مدعی اور اس کی زندگی بخش قوت کے گواہ ہیں اور ان میں علوم جدیدہ کے ماہرین بھی شامل ہیں نظر نہ آئے۔واخر دعُونَنَا آنِ الْحَمْدُ يَتُورَتِ الْعَلَمِينَ خاکسار مرزا محمود احمد TOGO HEIHACHIRO (۱۹۳۴-۶۱۸۲۷ء) جاپانی امیرالبحر اور انیسویں صدی کا ہیرو۔جس نے جاپان اور روس کے مابین ۱۹۰۴ء ۱۹۰۵ء میں لڑی گئی جنگوں میں حصہ لیا اور خوب شہرت حاصل کی (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلدا صفحه ۴۲۵ مطبوعہ لاہوری ۶۱۹۸ HUXLEY, THOMAS HENRY (۱۸۹۵-۶۱۸۲۵ء) برنش ماہر حیاتیات۔جو ڈارون کا حامی تھا اس نے نظریہ ارتقاء اور سائنس کے دیگر مواضیع پر بحث کی ہے۔اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ۲ صفحه ۱۸۵۶ مطبوعہ لاہور ۱۹۸۸ء) SPENCER, HERBERT (۱۹۰۳-۶۱۸۲۰ء ) انگریز فلسفی جس نے علوم طبیعی اور نفسیات کے وسیع مطالعہ کے بعد تمام علوم کو متحد کرنے کے لئے ان پر نظریہ ارتقاء کا اطلاق کیا (اردو جامع انسائیکلو پیڈیا جلد ا صفحہ ۳۶ مطبوعہ لاہور (F19A2 MARCONI, GUGLIELMO (۱۹۳۷۰۶۱۸۷۴ء) اطالوی موجد۔جس نے ریڈیو ، ٹیلی گرافی کا کامیاب نظام ایجاد کیا۔سمرتی۔مجموعہ قوانین دھرم شاستر جو کہ اٹھارہ ہیں جن کو رکھیٹروں نے احکام بید ( دید) کے مطابق مرتب کیا ہے (لغت ہندی اردو صلحه ۳۱۳ زیر لفظ " سمرتی مطبع دنده طلسمات فائن آرٹ پریس ۱۹۳۸ء)