انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 333 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 333

انوار العلوم جلد ۵ ۳۳۳ اسلام اور حریت و مساوات میں نہیں پڑوں گا کہ کس حد تک ان احکام میں مساوات کو تسلیم کیا گیا ہے اور کن اصول کے ماتحت لیکن میں خواجہ صاحب کو دوبارہ ان کی اس غلطی پر آگاہ کر دینا چاہتا ہوں کہ کسی نظام کے اصول میں جو بات خواجہ صاحب کو دوبارہ ان کی س پر کر دیا چاہتا ہوں کہ کسی نظام کے اصول میں جوبات مد نظر رکھی جائے وہ بھی اس کے اصول میں شامل ہو جاتی ہے۔ تمام انجمنوں میں ممبروں کی حیثیت ابر کی ہوتی ہے۔ لیکن ان انجمنوں کے مہروں سے پوچھ کر دیکھ لو وہ بھی اپنی انجن کے اصول میں مساوات کو بیان نہ کریں گے۔ مثلاً انجمن حمایت اسلام ہے یا اور بہت سی اسلامی یا آر یہ لاکھوں کی ۔ سی حمایت اسلام یا مجالس ہیں۔ ان سے جب ام اُصول پوچھے جاویں گے تو وہ یہ بھی نہ کہیں گی کہ ہماری انجمن کا بڑا اصل یہ مساوات ہے ۔ بلکہ جس غرض کے لئے ان کو بنایا گیا ہے اس کا نام لیں گی۔ غرض کسی نظام کے اصول اور ہوتے ہیں اور وہ باتیں جو نظام کے تیار کرتے وقت مد نظر رکھی جاتی ہیں اور ہوتی ہیں ان دونوں میں فرق نہ سمجھنے کے سبب سے خواجہ صاحب ایک حل نہ ہونے والے عقدہ میں پھنے ہوئے ہیں ۔ خدا کو مطلق العنان اور فضل کہنے میں فرق خواجہ صاحب نے خدا تعالٰی کے خدا متعلق " مطلق العنان“ کا لفظ استعمال کیا تھا میں نے ان کو اس پر توجہ دلائی تھی کہ یہ لفظ خدا تعالیٰ کی نسبت استعمال کرنا جائز نہیں ، خواجہ صاحب اس پر دبی زبان میں اپنی غلطی کا اقرار کرتے ہوئے یہ بات پیش کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنی میں مفضل بھی ہے۔ مجھے اس بات کو پڑھ کر خواجہ صاحب کی دینی واقفیت کی کمی پر افسوس آیا۔ یہ بات ایسی موٹی ہے ہے کہ ہمارے بچے بچے بھی اس کا جواب دے دے سکتے سکتے ہیں۔ ہیں۔ اور - اور اور جس جس جس مکہ نکتہ کو خواجہ صاحب نہایت باریک سمجھے ہوئے ہیں ہمارے ان پڑھ بھی اس سے واقف ہیں۔ اگر خواجہ صاحب ذرا بھی غور کرتے تو سے ہیں۔ ان کو معلوم ہو جاتا کہ خدا تعالیٰ کی نسبت مطلق العنان کا لفظ استعمال کرنا اور اضلال کو اس کی طرف نسبت دینا دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے ۔ اضلال کے معنے عربی زبان میں صرف گمراہ کرنے کے نہیں ہوتے بلکہ اس کے معنے گمراہی کی طرف منسوب کرنے کے اور ہلاک کرنے کے بھی ہوتے ہیں اور ہر ایک لفظ کے معنے اس شخص کی ذات کو مد نظر رکھ کر کئے جاتے ہیں جس کے لئے وہ استعمال کیا گیا ہو جیسے جبر کے معنے اصلاح کے بھی ہیں اور دوسرے کو ذلیل کر کے آپ عزت حاصل کرنے کے بھی ہیں جب خدا تعالیٰ کی نسبت یہ لفظ استعمال ہوگا تو اس کے معنے ہمیشہ اصلاح کے ہوں گے اور جب بندہ کی یہ نسبت استعمال ہوگا تو ہمیشہ اس کا مطلب دوسروں کو دبا کر خود بڑائی حاصل کرنا ہو گا اسی طرح اضلال جب بندوں کی طرف منسوب ہو گا تو اس کے معنے اس کے مناسب حال ہوں گے اور جب خدا تعالیٰ