انوارالعلوم (جلد 5)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 15 of 653

انوارالعلوم (جلد 5) — Page 15

انوارالعلوم جلد ۵ ۱۵ قیام توحید کیلئے غیرت کا نتیجہ یہ ہوا کہ وہ قلعہ فتح ہوگیا اور ترکوں کا وہاں جھنڈا گڑ گیا اور اس پاشا کو وہاں دفن کیا گیا ہیں جب غیرت آتی ہے تو کوئی بات انہونی نہیں رہتی۔ہماری جماعت بجو احمدی جماعت ہے اس کو مذہب کے لئے ہماری جماعت کی غیرت غیرت دی گئی ہے۔لوگوں کو تجارت کے لئے غیرت ہے نبات کے لئے غیرت ہے۔بہت لوگوں کو ملک کے لئے غیرت ہے۔مگر جو خدا کی جماعتیں ہوتی ہیں انہیں لا اله الا الله کے لئے غیرت ہوتی ہے۔ملک جاتے ہیں تو جائیں، حکومتیں مٹتی ہیں تو مٹیں، زراعتیبی برباد ہوتی ہیں تو ہوں ، تجارتیں تباہ ہوتی ہیں تو ہوں، زمینیں چھپتی ہیں تو چھن جائیں اور اگر ظالموں کی طرف سے تنگ و ناموس پر حملہ ہو اور وہ جائے تو چلی جائے مگر وہ ہرگز نہیں دیکھ سکتے کہ LED A NEW NETTE اللہ مٹ جائے۔اس کی حفاظت کے لئے وہ سب کچھ کر سکتے ہیں۔اگر وطنوں سے بے وطن ہونا پڑے تو کچھ پرواہ نہیں۔اگر مال چھنتے ہیں تو کچھ مضائقہ نہیں۔عدے اور امارت میں لی جائیں تو کچھ حرج نہیں۔وہ ان سب چیزوں کو چھوڑ نے کے لئے تیار ہوتی ہیں۔اگر نہیں چھوڑتیں اور نہ چھوڑنے کے لئے تیار ہوتی ہیں تو وہ ایک ہی چیز ہے یعنی DAN ALI NADENT الله۔رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس عرب کے نمائندے آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر آپ کو دولت کی تمنا ہے تو عرب کی آدھی دولت حاضر کرتے ہیں، اگر عورت چاہتے ہیں تو جو عورت پسند ہو وہ پیش کرتے ہیں۔اگر حکومت چاہتے ہیں تو ہم بادشاہ ماننے کو تیار ہیں۔مگر آپ ہمارے معبودوں کو بُرا کہنا چھوڑ دیں۔گویا کہ وہ بتوں کی غیرت کے لئے تنگ و ناموس بھی قربان کرنے کے لئے تیار ہیں۔مگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی غیرت بھی دیکھنے کے قابل ہے، فرماتے ہیں اگر سورج کو میرے دائیں اور چاند کو بائیں ہاتھ پر لا کر رکھ دو تو بھی میں شرک کے خلاف وعظ کہنے سے باز نہ رہوں گا رسیرت ابن هشام عربی عبادت ۱۵ مطرود مصر ۱۹۳۶) دونوں نے غیرت دکھائی۔مگر سیتھی غیرت غالب آئی۔وہی بیچتی غیرت جو لا اله الا الله کے لئے دکھائی گئی۔سب سے بڑی غیرت ma تو سب غیر توں میں سے بڑی غیرت مذہب کی ہوتی ہے اور باطل مذاہب والے بھی اپنے مذاہب کے لئے غیرت دکھاتے ہیں۔یورپ کے عیسائیوں میں لیور فیلم کومسلمانوں کے قبضہ میں دیکھ کر غیرت پیدا ہوئی۔کئی سوسال تک لاکھوں کی تعداد میں وہ یورپ سے یروشلم کے فتح کرنے کے لئے آئے۔آخر اسی غیرت کے ماتحت انہوں نے ایک بچوں کی فوج تیار کی۔کیونکہ انجیل میں انہوں نے پڑھا تھا کہ خدا کی بارش است