انوارالعلوم (جلد 5) — Page 190
انوار العلوم جلد ۵ ۱۹۰ لوح الهدی ار رسالہ لکھا جاتا تواس کو بار بار پڑھا وقت چاہتا جو ہرشخص کومیر نہ ہوسکا مگر نظم میں لب مضمون تھوڑی عبادت میں آجانے کے باعث ہر ایک شخص آسانی سے اس کا روزانہ مطالعہ بھی کر سکتا ہے والی کرسکتا ہے اور اس کو ایسی جگہ بھی لڑکا سکتا ہے جہاں اس کی نظر اکثر اوقات پڑتی رہے اور اس طرح اپنی یاد کو تازہ اسی رکھ سکتا ہے ۔ خوب یاد رکھو کہ بعض باتیں چھوٹی معلوم ہوتی ہیں مگر ان کے اثر بڑے ہوتے ہیں پیپس سکتا ہے۔ خوب یاد رھ کر ہی باتیں چھوٹی ہیں ان کے ہونے کا اس میں لکھی ہوئی کوئی بات چھوٹی نہ سمجھو اور ہر ایک بات پر عمل کرنے کی کوشش کرو۔ تھوڑے ہی دن میں اپنے اندر تبدیلی محسوس کرو گے اور کچھ ہی عرصہ کے بعد اپنے آپ میں اس کام کی اہلیت پیدا ہوتی دیکھو گے جو ایک دن تمہارے سپرد ہونے والا ہے۔ یہ بھی یاد رکھو کہ تمہارا یہی فرض نہیں کہ اپنی اصلاح کرو بلکہ یہ بھی فرض ہے کہ اپنے بعد میں آنے والی نسلوں کی بھی اصلاح کی فکر رکھو اور ان کو نصیحت کرد کہ وہ اگلوں کی فکر رکھیں اور اسی طرح یہ سلسلہ ادائے امانت کا ایک نسل سے دوسری نسل کی طرف منتقل ہوتا چلا جاوے تاکہ یہ دریائے فیض جو خدا تعالیٰ کی طرف سے جاری ہوا ہے ہمیشہ جاری رہے اور ہم اس کام کے پورا کرنے والے ہوں جس کے لئے آدم اور اس کی اولاد پیدا کی گئی ہے ۔ خدا تمہارے ساتھ ہو - اللهم آمين نظم خاکسار مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی نونهالان جماعت مجھے کچھ کہنا ہے پر ہے یہ شرط کہ ضائع میرا پیغام نہ ہو چاہتا ہوں کہ کروں چند نصائح تم کو تاکہ پھر بعد میں مجھ پر کوئی الزام نہ ہو جب گزر جائیں گے ہم تم پر پڑے گا سب بار سمستیاں ترک کرد طالب آرام نہ ہوتے خدمت دین کو اک فضل الٹی جانو اس کے بدلے میں کبھی طالب انعام نہ ہوتے دل میں ہو سوز تو آنکھوں سے رواں ہوں آنسو تم میں اسلام کا ہو مغز فقط نام نہ ہوتے سر میں نخوت نہ ہو آنکھوں ! نہ ہو آنکھوں میں نہ ہو برق غضب دل میں کینہ نہ ہو لب پہ کبھی دشنام نہ ہو خیر اندیشی احباب رہے مد نظر عیب چینی نہ کرو مفسد و تمام نہ ہو چھوڑ دو دو حرص کرد زهد و قناعت پیدا زر نہ محبوب بنے ہیم دل آرام نہ ہوتے رغبت دل سے ہو پابند نماز و روزہ نظر انداز کوئی حصہ احکام نہ ہو شه