انوارالعلوم (جلد 5) — Page 186
انوار العلوم جلد ۵ Aч معاہدہ ترکیہ اور مسلمانوں کا آئندہ رویہ کے مامور کے ذریعہ سے ظاہر ہو چکی ہے اور اب سب دُنیا دیکھ لے گی کہ آئندہ اسلام مسیحیت کو کھانا شروع کر دے گا اور دنیا کا آئندہ مذہب وہی مذہب ہو گا جو اس وقت سب سے کزور مذہب سمجھا جاتا ہے۔واخِرُ دَعُونَنَا أَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَاخِرُدَعُونَنَا خاکسار مرزا محمود احمد امام جماعت احمدیہ قادیان دابر الامان ۳۰ مئی ۱۹۲۰ء