انوارالعلوم (جلد 5) — Page 162
انوار العلوم جلد ۵ سے بیٹھو۔ایک دوسری کے ساتھ محبت اور الفت سے ملو۔نرمی اور پیار سے بات کرو۔اگر کوئی سختی بھی یٹھے توصبر اور تحمل سے کام لو اور خوش اخلاقی سے پیش آؤ۔کر خاتمہ تقریر یہ اسلام کی تعلیم ہے جو مختصر طور پر اس وقت میں نے تمہارے سامنے بیان کی ہے اس پر عمل کرو تا مسلمان بنو۔جو اس پر عمل نہ کرے اس کو کوئی حتی نہیں ہے کہ اپنے آپ کو مسلمان سمجھے۔ای دیند