انوارالعلوم (جلد 5) — Page 92
الوار العلوم جلد ۵ ۹۲ جماعت احمدیہ کی ذمہ داریاں یہ وہ احکام ہیں جن کا آپ لوگوں کو سنانا ضروری تھا کہ جن کے سپر کوئی کام کیا گیا ہے۔ ان کی اطاعت کی جائے سوائے کسی صاف شرعی حکم کے خلاف حکم کے، اور جن کے سپرد ہیں انکو چاہئے که دوسروں کے احساسات اور جذبات کا خیال رکھیں اور دوسرے انکی پوری اطاعت کریں اور ہو سکتا ہے کہ کبھی سیکرٹری یا محاسب یا اور کوئی عہدہ دار درجہ کے لحاظ سے چھوٹا ہو۔ مگر اس تا ہے یا عہدہ دار کے سے کے احکام کی انھیں اطاعت کرنی چاہئے کیونکہ جو کام اس کے سپرد کیا گیا ہے وہ چھوٹا نہیں ہے کرنی کیونکہ جو اس کے دیاگیا ہے وہ یہ ہے وہ چیز جس پر اسلام ہر ایک مومن کو قائم کرنا چاہتا ہے اور یہی ہے وہ چیز جو اخوت اور یک جہتی کی بنیادوں کو استوار رکھتی ہے اور جب تک کوئی قوم اس پر قائم نہ ہو جائے در یکجہتی کی کو استوار کرتی ہے اور ہو تو اس پر کام نہ اس وقت تک اسلام کے حقیقی فوائد حاصل نہیں کر سکتی ۔ اس کے بعد میں لاہور کی جماعت کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ لاہور میں تبلیغ کی ضرورت یاں میں ہے یہاں تبلیغ میں بہت سستی ہے ۔ اگر ہر شخص اپنا یہ فرض قرار دے کہ میں سال میں کم از کم ایک شخص کو احمدی بناؤں گا تو ایک سال میں کتنے آدمی بڑھ سکتے ہیں ۔ مگر اب تو یہ ہوتا ہے کہ کسی سال ایک بھی آدمی داخل نہیں ہوتا جو کہ بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ تبلیغ کرنا ہر ایک احمدی کا فرض ہے ہر ایک احمدی یہ تو سمجھتا ہے کہ تبلغ ہونی چاہتے ہے لیکن صرف یہ سمجھنے سے تبلیغ نہیں ہو جاتی۔ بلکہ تبلیغ اسی طرح ہو سکتی ہے کہ ہر ایک احمدی یہ محسوس کرے کہ مجھے تبلیغ کرنی چاہئے ۔ اب تو تبلیغ کرنا ہر شخص دوسرے کا فرض سمجھتا ہے اور اس طرح کوئی بھی اس فرض کو ادا نہیں کرتا۔ اس کی مثال ایسی ہی ہے جیسا ایک مجمع میں آواز دی جائے کہ پانی لاؤ۔ اس کے جواب میں ممکن ہے کہ ہزار آدمی کے دی پانی لاؤ ہے کہ ہم مجمع میں سے کوئی بھی نہ اُٹھے اور ہر ایک یہ خیال کرے کہ اور کوئی اُٹھے گا۔ لیکن اگر کسی کا نام لے کہ کہا جائے کہ پانی لاؤ تو وہ فوراً اُٹھ کھڑا ہو گا تو ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر ایک شخص یہ سمجھے پانی گا تو کی که تبلیغ کرنا اور احمدیت کو پھیلا نا جماعتی فرض ہی نہیں ہے بلکہ فرداً فرداً بھی ہر ایک احمدی کا فرض ہے اور ہر ایک کو یہ خیال ہونا چاہئے کہ میں سال میں کم از کم ایک شخص کو احمدی بناؤں گا۔ اگر یہ خیال کر لیا جائے تو بہت عمدگی سے تبلیغ کی جا سکتی ہے پس اس کے لئے پورے طور پر کوشش کرو تاکہ یہاں کی جماعت ترقی کرے۔ یہ ایک مرکزی جگہ ہے ۔ اگر یہاں ہماری مضبوط جماعت قائم لاہور میں مضبوط جماع کی ضرورت ہو جاتے تو پھر اس سے پنجاب کا فتح کرنا سارے