انوارالعلوم (جلد 5) — Page 135
انوار العلوم جلد ۵ ۱۳۵ خاتم النبین کی شان کا اظہار اَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ اور دوسری جگہ اس کی تشریح کر دی ہے کہ مَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَالرَّسُولَ (النساء : جو کوئی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے اس کو نبی صدیق اور شہید بنایا جاتا ہے۔ایک مسلمان روز کم از کم پچاس دفعہ یہ دعا مانگتا ہے اور چونکہ اسلام سب سے علی مذہب ہے اس لئے اس نے مسلمانوں کا مطمح نظر بھی سب سے اعلیٰ قرار دیا ہے اور یہ اسی طرح حاصل ہو سکتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام اس کی طرف بڑھیں۔پہلے مسلمانوں میں اس قسم کی کمزوری اور پست ہمتی نہ تھی جیسی کہ آج کل پائی جاتی ہے۔چنانچہ پہلے کئی بزرگوں نے صاف طور پر لکھا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد غیر تشریعی نبی آسکتا ہے اور عام مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ آنے والا میچ نبی ہوگا اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خود فرمایا ہے کہ وہ نبی ہوگا۔اب اگر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی نبی کے آنے سے آپ کی ہتک ہوتی تو یہ کیوں فرماتے۔بات اصل میں یہی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت سے آپ کی اتباع میں کسی نبی کے آنے سے نہنگ نہیں بلکہ عزت ہے۔اب تک رسول کریم کی اُمت سے صدیق ، شہید اور صالح لوگ پیدا ہوتے رہے اور اب حضرت مرزا صاحب کے آنے سے یہ بھی ثابت ہو گیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی احات سے ثبوت بھی حاصل ہو سکتی ہے اور یہ فضیلت صرف آپ ہی کو حاصل ہے۔حضرت موسی کی اُمت میں سے بھی نبی ہوئے ہیں مگر وہ ان کی غلامی اور اتباع سے نہیں ہوئے بلکہ علیحدہ مستقل طور پر ہوئے ہیں۔لیکن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا تعالیٰ نے وہ درجہ عطا کیا ہے کہ آپ کی اتباع سے نبی بن سکتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ حضرت مرزا صاحب نے اپنا نام اُمتی نبی رکھا ہے۔بلحاظ اس کے کہ آپ دنیا کی اصلاح کے لئے آئے نبی تھے اور لحاظ اس کے کہ آپ کو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں ہونے کی وجہ سے نبوت علی اتنی تھے۔میں نہیں سمجھ سکتا اس سے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی کیونکر تک ہوتی ہے۔اس طرح تو آپ کے درجہ کے اور بھی بلند ہونے کا ثبوت ملتا ہے کیونکہ جتنا بڑا کسی کا غلام ہوتا ہے اتنا ہی زیادہ بڑا اس کا آتا ہوتا ہے۔چنانچہ حضرت مرزا صاحب فرماتے ہیں : ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے دافع البلاء صفحه ۲۴ - روحانی خزائن جلد نمبر ۸ صفحه ۲۴۰) تو خدا تعالیٰ نے حضرت مرزا صاحب کو نبی بنا کر ثابت کردیا کہ خاتم النبین کے معنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم شہنشاہ ہیں اور خاتم النبین کے یہ