انوارالعلوم (جلد 4)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 709

انوارالعلوم (جلد 4) — Page v

کئی اور دقتیں بھی جو سامنے آتی رہی ہیں۔ان سب میں ان دوستون نے نہایت محنت اور اخلاص سے خدمات سرانجام دیں ہیں۔فجزاهم الله احسن الجزاء خصوصیت سے مکرم کے نام قابل ذکر ہیں۔خاکسار ان کا احسان مند ہے اور دعا گو ہے کہ خداتعالی ان کے علم و معرفت میں برکت ڈالے اپنے فضلوں اور رحمتوں سے نواز نے اور ہمیں اس اہم ذمہ داری سے احسن طور پر عہدہ برآ ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔